زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
اشتقاق
’’نَقَلَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِنْتِقالی
انتقال نمبر ۲ و ۳ (رک) سے منسوب : وہ جائیداد وغیرہ جو منتقل کی جائے ، وہ مادے یا اثر جو منتقل ہو.
مِنقال
سامان وغیرہ منتقل کرنے کا ذریعہ ، راستہ یا کوئی چیز نیز پاگزار ، باہر نکلنے کی سوراخ دار جگہ (Ambulacrum) ۔
مُنَقّلَہ
(طب) سر کی وہ چوٹ جس میں کھوپڑی ٹوٹ جائے نیز وہ چوٹ جس میں ہڈی ٹوٹ کر اس کی نوک باہر نکل آئے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔