تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّالی" کے متعقلہ نتائج

نَقّالی

کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو

نَقّالی کَرنا

کسی کے انداز کو اپنانا ، کسی کی طرح اٹھنا بیٹھنا ؛ کسی کے انداز تحریر کو اپنانا ۔

نَظَرِیَّۂ نَقّالی

(تنقید) افلاطون اور ارسطو کا نظریہء فن جس کے تحت یہ دنیا عالم مثال کی نقل ہے نیز شاعری اس مادّی دنیا کی نقل ہے گویا شاعری نقل کی نقل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّالی کے معانیدیکھیے

نَقّالی

naqqaaliiनक़्क़ाली

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: حیوانیات جانور

اشتقاق: نَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

نَقّالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو
  • نقل کرنے کا پیشہ، نقال کا کام، بھانڈپن، سوانگ بھرنے کا پیشہ
  • کسی دوسرے کی نقل کرنا، نقل کرنے کی حالت، نقال کا کام

شعر

Urdu meaning of naqqaalii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii jaanvar kii kisii duusre jaanvar se zaahirii mushaabahat jo apne dushman ko bahkaane ke li.e iKhatiyaar kii jaaye jo is se Khauf khaataa ya use naapsand kartaa ho
  • naqal karne ka peshaa, naqqaal ka kaam, bhaanDpan, svaang bharne ka peshaa
  • kisii duusre kii naqal karnaa, naqal karne kii haalat, naqqaal ka kaam

English meaning of naqqaalii

Noun, Feminine

नक़्क़ाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी दूसरे की नक़्ल करना, नक़्ल का काम, भाँड़ों का काम, बहुरूपिये का काम, भाँडपन, अनुकरण

نَقّالی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقّالی

کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو

نَقّالی کَرنا

کسی کے انداز کو اپنانا ، کسی کی طرح اٹھنا بیٹھنا ؛ کسی کے انداز تحریر کو اپنانا ۔

نَظَرِیَّۂ نَقّالی

(تنقید) افلاطون اور ارسطو کا نظریہء فن جس کے تحت یہ دنیا عالم مثال کی نقل ہے نیز شاعری اس مادّی دنیا کی نقل ہے گویا شاعری نقل کی نقل ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone