تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتَبات" کے متعقلہ نتائج

مَکتَبات

مکتبہ (رک) کی جمع ؛ مدرسے ، مکتبے نیز کتب خانے ۔

مَکتُوبات

مکتوب (رک) کی جمع ، رقعات ، خطوط ، مراسلے ، مکاتیب ۔

مُکاتَبات

۔(ع۔ بضم اول وفتح چہارم)مذکر۔ مکاتبہ کی جمع۔

مَکتَبَہ

۱۔ کتب خانے ، لائبریری یا کتابوں کی دکان یا اشاعت گاہ

مَکتُوباتی

مکتوبات (رک) سے منسوب یا متعلق ، خطوط پر مبنی ۔

مَکتُوبات نِگاری

خطوط نویسی ، خط لکھنے کا عمل یا کام ۔

مُکاتبت

باہم خط وکتابت کرنا

مُکاتَبَت

باہم خط و کتابت، ارسال و ترسیل

مُکاتَبَت ہونا

خط و کتابت ہوا ، مراسلت ہونا

مُشْتَبِہات

وہ جن کے معنی واضح نہ ہو ، مشتبہ امور ، مشکوک واقعات ، پیچیدہ معاملات ۔

مَرتَبا

مَرتَبَہ

درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ

مَکتَبی

مکتب کا، جس سے مکتب کا تعلق ہو، تعلیمی، معلمانہ، مدرسانہ

مُشْتبہ

۱۔ جس کی صحت میں شک ہو ، جس کے بارے میں یقین نہ ہو ، مشکوک ، غیر یقینی ۔

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتَبات کے معانیدیکھیے

مَکتَبات

maktabaat•मकतबात

اصل: عربی

دیکھیے: مَکتَبَہ

اشتقاق: كَتَبَ

  • Roman
  • Urdu

مَکتَبات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • مکتبہ (رک) کی جمع ؛ مدرسے ، مکتبے نیز کتب خانے ۔

Urdu meaning of maktabaat

  • Roman
  • Urdu

  • makatbaa (ruk) kii jamaa ; madrase, maktbe niiz kutub Khaane

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتَبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتَبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone