زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’خَلَطَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِخْتِلاط

۱. (i) میل جول ، ربط ضبط ، خلا ملا ، تعلقات.

اَخْلاط

۔جمع۔ ؎ ۲۔ (ع۔ بالفتح) مذکر۔ ملانا۔ آمیزش۔

تَخْلیِط

ترکیب ، تعمیر اجزا کا باہم ملنا یا ترکیب پانا .

خِلاط

ملنا، خَلط مَلط ہونا، گڈمڈ ہونا، مختلف آدمیوں، اون٘ٹوں یا بھیڑوں کا جمع ہونا، جماع، مجامعت ، بھوگ ، دل کی گھبراہٹ ، سٹ پٹا جانا

خَلْط

گڈمڈ یا مخلوط کرنے یا ہو جانے کا عمل نیز کیفیت، دو یا زیادہ چیزوں کی باہم آمیزش، ملاوٹ

خِلْط

مزاج ، طبیعت ، فطرت .

خُلْطا

حصہ دار لوگ

خَلْطَہ

میل جول، ربط ضبط، حصہ داری

خُلْطَہ

رک : خُلطا .

خَلِیطَہ

۔مذکر۔ (صحیح خریطہ) تھیلا۔ تھیلی۔

خَلِیطی

 

مُخالَطَت

۔(ع)مونث۔میل جول ۔دوستی۔اختلاط۔میل ملاپ۔

مُخْتَلَط

 

مُخْتَلِط

اختلاط کرنے والا، ہم آغوش، ہم بغل، مہربانی کرنے والا، میل جول رکھنے والا، ملا ہوا، مرکب، مخلوط، ملاجلا، مدغم، مخبوط

مُخَلِّط

ملنے والا ، گڈمڈ کرنے والا

مُخَلَّط

اچھی طرح ملا ہوا، ملایا گیا

مَخْلُوط

۔(ع) صفت۔ملا جلا۔گڈ مڈ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone