تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْلاط" کے متعقلہ نتائج

اَخْلاط

بدن کی چار رطوبتیں جوغذا کے تحلیل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں: سودا، صفرا، بلغم اور خون، جسمانی مادہ

اَخْلاطِ اَرْبَعَہ

رک: اخلاط نمبر۱.

اِحْتِراقِ اَخْلاط

رک : احتراق نمبر ۲

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْلاط کے معانیدیکھیے

اَخْلاط

aKHlaatअख़्लात

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: خِلْط

موضوعات: طب

اشتقاق: خَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

اَخْلاط کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بدن کی چار رطوبتیں جوغذا کے تحلیل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں: سودا، صفرا، بلغم اور خون، جسمانی مادہ
  • (مجازاً) کسی شے کے وہ تمام جزو جن سے مل کر وہ بنی ہو، اجزائے ترکیبی

Urdu meaning of aKHlaat

  • Roman
  • Urdu

  • badan kii chaar ratuubte.n jo Gizaa ke tahliil hone se paida hotii hainh saudaa, sufara, balGam aur Khuun, jismaanii maadda
  • (majaazan) kisii shaiy ke vo tamaam juzu jin se mil kar vo banii ho, ajzaa-e-tarkiibii

English meaning of aKHlaat

Noun, Masculine, Plural

  • the four humours of man (which were regarded by the ancients as the constituents of his composition), viz.blood, phlegm, choler (or yellow bile) and melancholy (black bile )
  • constituent parts, components

अख़्लात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • शरीर के चार लसीकाएं जो भोजन के पाचन से उत्पन्न होती हैं, वात, पित्त, श्लेष्मा और रक्त, शारीरिक धातु
  • (लाक्षणिक) किसी सामग्री के वह सभी तत्व जिनसे मिल कर वह बनी हो, संयोजक पदार्थ, उपादान तत्व

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْلاط

بدن کی چار رطوبتیں جوغذا کے تحلیل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں: سودا، صفرا، بلغم اور خون، جسمانی مادہ

اَخْلاطِ اَرْبَعَہ

رک: اخلاط نمبر۱.

اِحْتِراقِ اَخْلاط

رک : احتراق نمبر ۲

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْلاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْلاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone