تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْلُوط" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوط

(دوا سازی) وہ سیال مرکب جو دو یا دو سے زیادہ دواؤں کی ترکیب سے تیار ہوا ہو، مکسچر

مَخْلُوط ہونا

ملنا ، گڈ مڈ ہو جانا ، ضم ہو جانا ، شیر و شکر ہونا

مَخْلُوطَہ

مخلوط کیا ہوا ، ملی جُلی چیزوں کا مجموعہ

مَخْلُوط الْعَرَبِیَّہ

وہ زبان جس میں عربی زبان کی آمیزش ہو ، عربی آمیز ، عربی ملی

مَخْلُوط عَلامَت

(کتب خانہ) موضوعی درجہ بندی کی علامت جس میں عربی اعداد اور انگریزی حروف استعمال ہوتے ہیں

مَخْلُوط تَہذِیب

ایسی تہذیب جس میں مختلف ثقافتیں شامل ہوں، کئی تہذیبوں سے مل کر بنی ہوئی تہذیب

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

مَخْلُوط تَعْلِیم

لڑکے اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم، لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس

مَخْلُوطُ الْہا

وہ حرف جن کا تلفظ ھ کی آواز ملا کر کیا جائے ، مثلا ً بھ ، پھ وغیرہ

مَخْلُوط طَرِیقَۂ تَعْلِیم

لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس کا نظام ، مخلوط تعلیم کا طریقہ

مَخْلُوط النَّسل

وہ شخص جس کی نسل میں کسی اور نسل کا میل ہو، دوغلا، دونسلا

مَخْلُوط مُبَرَّد

(طب) وہ سیال مرکب (مکسچر) جو کسی مقام پر سخت سردی پہنچانے کے لیے کام میں لایا جاتا ہے

مَخْلُوط ذات

وہ نسل جس میں کوئی اور نسل بھی شامل ہوگئی ہو ، دوغلی ذاتیں یا نسلیں ذات کا تصور خصوصاً ہندو معاشرے سے وابستہ ، جس میں ایک ذات کے لوگوں کے دوسری ذات کے لوگوں سے شادی بیاہ کے روابط کم یا معدوم تھے)

مَخْلُوط اِرْث

ملی جُلی میراث ؛ موروثی عادات و اطوار جو والدین سے اولاد میں منتقل ہوتی ہیں

مَخْلُوط نَسْل

وہ نسل جس میں دوسری کوئی اور نسل بھی شامل ہو جائے

مَخْلُوط کَسْر

(ریاضی) مکمل عدد اور واجب کسر دونوں پر مشتمل کسر

مَخْلُوطی

مخلوط شدہ ، مختلف عناصر یا اجزائے ترکیب

مَخْلُوطُ العَناصِر

مختلف عناصر سے ملا جُلا، جس میں کئی طرح کے عناصر شامل ہوں

مَخْلُوط زَبان

ایسی زبان یا تحریر جس میں دوسری زبانوں کے الفاظ بھی کثرت سے شامل ہوں

مَخْلُوط جَنْگل

(جنگلات) درختوں کی مختلف اقسام والا جنگل (خالص جنگل کے مقابل)

مَخْلُوط کاشْت

(معاشیات) جہاں کاشت کاری سے مقامی کفالت نہیں ہوتی وہاں کھیتی باڑی کی کمی گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، مرغی وغیرہ کی پرورش سے پوری کی جاتی ہے ان دونوں ذرائع معاش کو مشترکہ طور پر مخلوط کاشت کہتے ہیں

مَخْلُوط خَیُور

مخلوط خیور وہ ہیں جن میں خیر کے ساتھ یا خیر کے علاوہ ایسا عنصر بھی ہوتا ہے جو شر پر مبنی یا قبیح ہوتا ہے

مَخْلُوط اِیتَھر

ایتھر ایسے نامیاتی مرکب ہیں جن میں دو کاربن ایٹموں کے درمیان آکسائڈ یا ایتھر بانڈ موجود ہوں ۔۔۔۔۔ آکسیجن کے ساتھ منسلک دونوں گروپ (الکائل یا ابرائل) اگر ایک سے ہیں تو ایسے ایتھر متشاکل ایتھر کہلاتے ہیں اور جب دونوں گروپ مختلف نوعیت کے ہوں تو ان کو غیر متشاکل یا مخلوط ایتھر (MixedEther) کہا جاتا ہے

مَخْلُوط حُکُومَت

کسی ایک پارٹی کی حکومت کے بجائے کئی سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں پر مشتمل حکومت

مَخْلُوط آرْبِٹَل

جب ایک ہی ایٹم کے دو یا دو سے زائد آربٹل آپس میں اختلاط کر کے ایک نیا آربٹل بناتے ہیں تو ایسے آربٹوں کو مخلوط آربٹل (Hybrid Orbital) کہتے ہیں

مَخْلُوط بَھاشا

ملی جلی زبان، ایسی زبان یا بولی جس میں مختلف زبانوں کے الفاظ شامل ہوں

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

مَخْلُوط پَنْچایَت

نیم آزاد پنچایت کا نظام ، جرگہ جو کسی کے تسلط میں قائم کیا جائے ؛ ملی جلی پنچایت

مَخْلُوط طَرْزِ تَعْلِیم

مَخْلُوطُ التَّلَفُّظ

(تجوید) وہ حرف جس کا تلفظ دوسرے حرف کے ساتھ ملا کر کیا جائے ، جیسے کھانا یا بھرنا کی ہائے دو چشمی ۔

مَخْلُوط اِنْتِخاب

انتخاب یا الیکشن کی ایک قسم جس میں مختلف پارٹیاں حصّہ لے سکتی ہیں

مَخْلُوط پُھول داری

(نباتیات) بعض اوقات پھول داری دو قسم کی سادہ پھول داریوں پر مشتمل ہوتی ہے ، ایسے پھول داری کو مخلوط پھول داری کہا جاتا ہے

مَخْلُوطُ الْفَن

مختلف فنون کی ملی جُلی (کتاب) ، ایسی کتاب جس میں مختلف علوم پر بحث کی گئی ہو

مَخْلُوطِیَت

intermixture

مَخْلُوطی قُوَّت

مخلوطی طاقت ، باہم دگر قوت ، ملی جُلی طاقت

مَخْلُوطُ الْحُدُود

(وہ علاقے) جن کی حدود یا سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں

مَخْلُوطی طاقَت

ملی جُلی طاقت یا قوت

حَرْفِ مَخْلُوط

(قواعد) حرفِ مخلوط جو دوسرے سے مل کر ادا ہو جیسے ؛ کیا کی ”ی“ اور گھر کی ” ہ “ کیا کی جگہ ”کا“ اور گھر کی جگہ ”گر“ تقطیع میں آئے گا.

ہائے مَخلُوط

(قواعد) ہائے مخلوط التلفظ

یائے مَخلُوط

رک : یاے تحتانی مخلوطی ۔

اِنْتِخابِ مَخلُوط

وہ انتخاب جس میں سب مل کر ووٹ دیں، مشترکہ انتخاب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْلُوط کے معانیدیکھیے

مَخْلُوط

maKHluutमख़्लूत

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ادویات

اشتقاق: خَلَطَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْلُوط کے اردو معانی

صفت

  • (دوا سازی) وہ سیال مرکب جو دو یا دو سے زیادہ دواؤں کی ترکیب سے تیار ہوا ہو، مکسچر
  • مرکب جس میں ایک سے زائد جزو ہوں، ملا جلا، گڈ مڈ، ملا ہوا، شیر و شکر

Urdu meaning of maKHluut

  • Roman
  • Urdu

  • (davaa saazii) vo syaal murkkab jo do ya do se zyaadaa davaa.o.n kii tarkiib se taiyyaar hu.a ho, mikschar
  • murkkab jis me.n ek se zaa.id juzu huu.n, mila julaa, gaDDmaDD, mila hu.a, sher-o-shukr

English meaning of maKHluut

Adjective

मख़्लूत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गड्ड-मड्ड, मिला-जुला, मिश्रित, मिला हुआ
  • (औषधि) वह तरल मिश्रण जो दो या दो से अधिक औषधियों के मिश्रण से बना हुआ हो, मिक्सचर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْلُوط

(دوا سازی) وہ سیال مرکب جو دو یا دو سے زیادہ دواؤں کی ترکیب سے تیار ہوا ہو، مکسچر

مَخْلُوط ہونا

ملنا ، گڈ مڈ ہو جانا ، ضم ہو جانا ، شیر و شکر ہونا

مَخْلُوطَہ

مخلوط کیا ہوا ، ملی جُلی چیزوں کا مجموعہ

مَخْلُوط الْعَرَبِیَّہ

وہ زبان جس میں عربی زبان کی آمیزش ہو ، عربی آمیز ، عربی ملی

مَخْلُوط عَلامَت

(کتب خانہ) موضوعی درجہ بندی کی علامت جس میں عربی اعداد اور انگریزی حروف استعمال ہوتے ہیں

مَخْلُوط تَہذِیب

ایسی تہذیب جس میں مختلف ثقافتیں شامل ہوں، کئی تہذیبوں سے مل کر بنی ہوئی تہذیب

مَخْلُوط مَعِیشَت

mixed economy

مَخْلُوط تَعْلِیم

لڑکے اور لڑکیوں کی یکجائی تعلیم، لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس

مَخْلُوطُ الْہا

وہ حرف جن کا تلفظ ھ کی آواز ملا کر کیا جائے ، مثلا ً بھ ، پھ وغیرہ

مَخْلُوط طَرِیقَۂ تَعْلِیم

لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس کا نظام ، مخلوط تعلیم کا طریقہ

مَخْلُوط النَّسل

وہ شخص جس کی نسل میں کسی اور نسل کا میل ہو، دوغلا، دونسلا

مَخْلُوط مُبَرَّد

(طب) وہ سیال مرکب (مکسچر) جو کسی مقام پر سخت سردی پہنچانے کے لیے کام میں لایا جاتا ہے

مَخْلُوط ذات

وہ نسل جس میں کوئی اور نسل بھی شامل ہوگئی ہو ، دوغلی ذاتیں یا نسلیں ذات کا تصور خصوصاً ہندو معاشرے سے وابستہ ، جس میں ایک ذات کے لوگوں کے دوسری ذات کے لوگوں سے شادی بیاہ کے روابط کم یا معدوم تھے)

مَخْلُوط اِرْث

ملی جُلی میراث ؛ موروثی عادات و اطوار جو والدین سے اولاد میں منتقل ہوتی ہیں

مَخْلُوط نَسْل

وہ نسل جس میں دوسری کوئی اور نسل بھی شامل ہو جائے

مَخْلُوط کَسْر

(ریاضی) مکمل عدد اور واجب کسر دونوں پر مشتمل کسر

مَخْلُوطی

مخلوط شدہ ، مختلف عناصر یا اجزائے ترکیب

مَخْلُوطُ العَناصِر

مختلف عناصر سے ملا جُلا، جس میں کئی طرح کے عناصر شامل ہوں

مَخْلُوط زَبان

ایسی زبان یا تحریر جس میں دوسری زبانوں کے الفاظ بھی کثرت سے شامل ہوں

مَخْلُوط جَنْگل

(جنگلات) درختوں کی مختلف اقسام والا جنگل (خالص جنگل کے مقابل)

مَخْلُوط کاشْت

(معاشیات) جہاں کاشت کاری سے مقامی کفالت نہیں ہوتی وہاں کھیتی باڑی کی کمی گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، مرغی وغیرہ کی پرورش سے پوری کی جاتی ہے ان دونوں ذرائع معاش کو مشترکہ طور پر مخلوط کاشت کہتے ہیں

مَخْلُوط خَیُور

مخلوط خیور وہ ہیں جن میں خیر کے ساتھ یا خیر کے علاوہ ایسا عنصر بھی ہوتا ہے جو شر پر مبنی یا قبیح ہوتا ہے

مَخْلُوط اِیتَھر

ایتھر ایسے نامیاتی مرکب ہیں جن میں دو کاربن ایٹموں کے درمیان آکسائڈ یا ایتھر بانڈ موجود ہوں ۔۔۔۔۔ آکسیجن کے ساتھ منسلک دونوں گروپ (الکائل یا ابرائل) اگر ایک سے ہیں تو ایسے ایتھر متشاکل ایتھر کہلاتے ہیں اور جب دونوں گروپ مختلف نوعیت کے ہوں تو ان کو غیر متشاکل یا مخلوط ایتھر (MixedEther) کہا جاتا ہے

مَخْلُوط حُکُومَت

کسی ایک پارٹی کی حکومت کے بجائے کئی سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں پر مشتمل حکومت

مَخْلُوط آرْبِٹَل

جب ایک ہی ایٹم کے دو یا دو سے زائد آربٹل آپس میں اختلاط کر کے ایک نیا آربٹل بناتے ہیں تو ایسے آربٹوں کو مخلوط آربٹل (Hybrid Orbital) کہتے ہیں

مَخْلُوط بَھاشا

ملی جلی زبان، ایسی زبان یا بولی جس میں مختلف زبانوں کے الفاظ شامل ہوں

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

مَخْلُوط پَنْچایَت

نیم آزاد پنچایت کا نظام ، جرگہ جو کسی کے تسلط میں قائم کیا جائے ؛ ملی جلی پنچایت

مَخْلُوط طَرْزِ تَعْلِیم

لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس کا نظام ، مخلوط تعلیم کا طریقہ

مَخْلُوطُ التَّلَفُّظ

(تجوید) وہ حرف جس کا تلفظ دوسرے حرف کے ساتھ ملا کر کیا جائے ، جیسے کھانا یا بھرنا کی ہائے دو چشمی ۔

مَخْلُوط اِنْتِخاب

انتخاب یا الیکشن کی ایک قسم جس میں مختلف پارٹیاں حصّہ لے سکتی ہیں

مَخْلُوط پُھول داری

(نباتیات) بعض اوقات پھول داری دو قسم کی سادہ پھول داریوں پر مشتمل ہوتی ہے ، ایسے پھول داری کو مخلوط پھول داری کہا جاتا ہے

مَخْلُوطُ الْفَن

مختلف فنون کی ملی جُلی (کتاب) ، ایسی کتاب جس میں مختلف علوم پر بحث کی گئی ہو

مَخْلُوطِیَت

intermixture

مَخْلُوطی قُوَّت

مخلوطی طاقت ، باہم دگر قوت ، ملی جُلی طاقت

مَخْلُوطُ الْحُدُود

(وہ علاقے) جن کی حدود یا سرحدیں آپس میں ملی ہوئی ہوں

مَخْلُوطی طاقَت

ملی جُلی طاقت یا قوت

حَرْفِ مَخْلُوط

(قواعد) حرفِ مخلوط جو دوسرے سے مل کر ادا ہو جیسے ؛ کیا کی ”ی“ اور گھر کی ” ہ “ کیا کی جگہ ”کا“ اور گھر کی جگہ ”گر“ تقطیع میں آئے گا.

ہائے مَخلُوط

(قواعد) ہائے مخلوط التلفظ

یائے مَخلُوط

رک : یاے تحتانی مخلوطی ۔

اِنْتِخابِ مَخلُوط

وہ انتخاب جس میں سب مل کر ووٹ دیں، مشترکہ انتخاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْلُوط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْلُوط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone