تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَرُّج" کے متعقلہ نتائج

تَفَرُّج

کھیلنا، خوشحالی، کشایش

تَفَرُّج کُناں

تفریح کرتے ہوئے

تَفَرُّج گاہ

سیر تماشے کی جگہ، تفریح کا مقام

تَفْرِیْج

غم دور کرنا، فکر نہ کرنا

تَفَرُّع

شاخ نکلنا، ہر شے کے اوپر کے حصے کا جڑ سے نکلنا

تَفَرُّض

فرض کرنا، قیاس کرنا

تَفَرُّد

یکتائی، تنہائی، خلوت، انفرادیت

تَدَرُّج

آہستگی، درجہ بدرجہ ہونا

تَفَرُّح

فرحت، سکھ، تفریح

تَعَرُّج

جانور کو اصطبل میں بند کرنا. (عمارت وغیرہ کا) ٹیڑھا ہونا

تَفَلُّج

قدموں یا ہاتھوں یا دان٘توں کے درمیان فاصلہ ہونا

تَفَرُّث

حاملہ عورت کا بیہوش ہونا

تَفَرُّغ

خالی ہونا، بیکار ہونا، فارغ ہونا

تَفَرُّس

(لفظاً) کسی ظاہری نظر سے کسی چیز کے باطن کا حال معلوم کرنا، (مجازاً) فراست، علامت سے معلوم کرنا، تاڑ لینا

تَفَرُّق

۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَرُّج کے معانیدیکھیے

تَفَرُّج

tafarruj•तफ़र्रुज

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

تَفَرُّج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیلنا، خوشحالی، کشایش
  • (مجازاً) سیر، تفریح، تماشا (خاص طور پر قدرتی مناظر کو دیکھ کر، یا دیکھنے سے)

Urdu meaning of tafarruj

  • Roman
  • Urdu

  • khelnaa, Khushhaalii, kushaa yash
  • (majaazan) sair, tafriih, tamaashaa (khaastaur par qudratii munaazir ko dekh kar, ya dekhne se

English meaning of tafarruj

Noun, Masculine

  • sport
  • ( Metaphorically)‌ diversion, amusement, relaxation, recreation (particularly by viewing natural objects, or by sight-seeing )

तफ़र्रुज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रीड़ा, आनंद
  • ( लाक्षणिक) सैर, तमाशा, कौतुक ((विशेष रूप से प्राकृतिक दृष्यों को देख कर, या देखने से )

تَفَرُّج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَرُّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَرُّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone