تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکّاس" کے متعقلہ نتائج

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

اَکاس

آسمان، آکاش

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

عَکّاسی

تصویر کشی، فوٹو گرافی

عَکّاسی کَرنا

portray

آکاس بیل

زرد رنگ کے بٹے ہوئے تاگے سے مشابہ ایک خود رو بیل جو بغیر جڑ کے کسی بھی درخت پر پھیل کر لپیٹتی چلی جاتی ہے اور درخت کے پتے وغیرہ بالکل خشک ہوجاتے ہیں .(دوا کے طور پر مستعمل)، عشق پیچہ ، امر بیل .

آکاس دِیا

بڑا چراغ جو مینار یا بلندی پر جہاز رانوں یا مسافروں کی رہنمائی کے لئے جلایا جاتا ہے .

آکاس پَھل

اَکاس دِیا

معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار

آکاس برتو

سیارے و ستارے

آکاس چوٹی

سمت الراس ، سر کی سیدھ

آکاس نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں ، نیم چنبیلی .

آکاس گَنْگا

کہکشاں ، اکاس جینو.

آکاس بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف غیب

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکّاس کے معانیدیکھیے

عَکّاس

'akkaas•'अक्कास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَكَسَ

  • Roman
  • Urdu

عَکّاس کے اردو معانی

صفت

  • عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

    مثال • اس مرحلہ کے بعد پروڈیوسر اپنے عکاس (کیمرے مین) کے ساتھ اپنے کام یعنی فلم سازی میں مصروف ہوجاتا ہے • عکاسوں نے موقع پایا، فوٹو لیے

  • کسی حالت کا یا کیفیت کو ہو بہ ہو ظاہر کر نے والا، مظہر

    مثال • ناچ کے رس اور بھاؤ انسان کی ساری ذہنی، دلی، اور روحانی کیفیتوں کے عکاس ہیں

  • منعکس کر نے والا یا عکس ڈالنے والا آلہ

    مثال • ہوانئیے کے ایک طرف عکاس (ریفلکٹر) لگا کر لاسلکی موجوں کو جمع کر کے شعاع کی طرح صرف ایک ہی رخ اس طرح پھینکا جا سکتا ہے

شعر

Urdu meaning of 'akkaas

  • Roman
  • Urdu

  • aks utaarne vaala, tasviir khiinchne vaala, kaimraa main, foTograafar
  • kisii haalat ka ya kaifiiyat ko ho bah ho zaahir karne vaala, mazhar
  • munaakis karne vaala ya aks Daalne vaala aalaa

English meaning of 'akkaas

Adjective

'अक्कास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छवि उतारने वाला, अक्स उतारने या खींचने वाला, छविकार, फोटोग्राफ़र, चित्रकार

    उदाहरण • अक्कासों ने मौक़ा पाया, फ़ोटो लिए • इस मरहला (चरण) के बाद प्रोड्युसर अपने अक्कास (कैमरे-मैन) के साथ अपने काम यानी फ़िल्म-साज़ी में मसरूफ (व्यस्त) हो जाता है

  • किसी स्थिती या हालत को ज्यों-का-त्यों प्रकट करने वाला, प्रतिबिंब

    उदाहरण • नाच के रस और भाव इंसान की सारी ज़ेहनी, दिली और रूहानी कैफ़ियतों (आध्यातिमिक परिस्थिती) का अक्कास है

  • छवि या प्रकाश डालने वाला उपकरण, प्रकाश डालने वाला, छापाकार

عَکّاس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکّاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکّاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone