تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zonate" کے متعقلہ نتائج

zonate

ٹکڑوں ٹکڑوں میں بٹا ہوا

زَنّاٹے

زنّاٹا (رک) کی مغیّرہ صورت اور جمع (تراکیب میں مُستعمل) ۔

جَنَّت

(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

زَنّاٹے کی

زور کا ، زور و شور سے ، بھرپور ، شدّت کے ساتھ ، زور دار۔

زَنّاٹے کا

زور کا، زور و شور سے، بھرپور، شدّت کے ساتھ، زور دار

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

زَنّاٹے سے

بہت تیز، تیزی کے ساتھ

جھونٹے

جھونْٹا کی جمع یا مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل

زَنّاٹا

ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گونج و گمک ہو

جِنّاتی

جنات سے منسوب یا متعلق، سمجھ میں نہ آنے والا، پیچیدہ، عجیب و غریب، انوکھا

جَنْتا

عوام، قوم، بہت سے آدمی، گروہ، بھیڑ، مجمع

جَنْتی

ماں، ماتا

جَنْتُو

جاندار، حیوان، عموماً ادنیٰ درجے کے کیڑے مکوڑے وغیرہ

جَھنّاٹَہ

کسی برتن یا تلوار و غیرہ کی آواز ، زنّاٹا جھنجھناہٹ .

zonate کے لیے اردو الفاظ

zonate

zonate کے اردو معانی

صفت

  • منطقہ دار
  • منطقہ بند
  • منطقوں میں نشان کردہ یا رنگ کی ہم مرکز پٹیوں کے باعث نمایاں
  • جو قطاروں، منطقوں یا خطوں میں ترتیب دیا گیا ہو
  • حلقہ دار

zonate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मिंतक़ा-दार
  • मिंतक़ा-बंद
  • मिंतक़ों में निशान-कर्दा या रंग की हम-मरकज़ पट्टियों के बा'इस नुमायाँ
  • जो क़तारों, मिंतक़ों या ख़ित्तों में तरतीब दिया गया हो
  • हल्क़ा-दार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zonate)

نام

ای-میل

تبصرہ

zonate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone