تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْتی" کے متعقلہ نتائج

جَنْتی

ماں، ماتا

جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے

ایسے بد آدمی کا غل مچل رہا ہے یہ جننے کا نتیجہ ہے بد آدمی کی نسبت بولتے ہیں، پیدا ہونے سے نہ پیداہونا بہتر تھا ، نہ ایسا کرتے نہ یہ امر درپیش آتا ، بد اولاد کی نسبت بھی بولتے ہیں

جَنْتی پَر طَلاق

(کوسنا جو بطور قسم بولتے ہیں) ماں پر طلاق پڑے.

نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا

۔ ۲۔ نہ بُرے کام کرے نہ بدنامی ہو

قَسائی کی بیٹی دَس بَرَس میں بَیٹا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہوتا ہے، جس طرح قسائی کی بیٹی خوب گوشت کھا کر جلد بالغہ ہوجاتی ہے اسی طرح امیر اور دولت مند کی بیٹی جلد جوان ہوجاتی ہے.

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتی کے معانیدیکھیے

جَنْتی

jantiiजन्ती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَنْتی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ماں، ماتا
  • پیدائش
  • جنتری سے ماخوذ، تار کھینچنے کی فولادی پٹی جس میں سوراخ بنے ہوتے ہیں جن میں ہار ڈال کر تار کو لمبا کرتے ہیں، جنتری
  • جننا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of jantii

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n, maata
  • paidaa.ish
  • jantrii se maaKhuuz, taar khiinchne kii faulaadii paTTii jis me.n suuraaKh bane hote hai.n jin me.n haar Daal kar taar ko lambaa karte hain, jantrii
  • jinnaa se maaKhuuz, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of jantii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • mother, progenitrix
  • birth
  • a perforated plate of steel through which ingots of gold, silver, are drawn into wire

जन्ती के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माँ, माता
  • जन्म, पैदाइश
  • सुनारों का तार खींचने का छोटा जंता, छोटा जंता जिससे सोनार बारीक तार खींचते हैं, जंतरी
  • जनना से उदधृत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنْتی

ماں، ماتا

جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے

ایسے بد آدمی کا غل مچل رہا ہے یہ جننے کا نتیجہ ہے بد آدمی کی نسبت بولتے ہیں، پیدا ہونے سے نہ پیداہونا بہتر تھا ، نہ ایسا کرتے نہ یہ امر درپیش آتا ، بد اولاد کی نسبت بھی بولتے ہیں

جَنْتی پَر طَلاق

(کوسنا جو بطور قسم بولتے ہیں) ماں پر طلاق پڑے.

نَہ جَنْتی، نَہ ڈھول بَجتا

۔ ۲۔ نہ بُرے کام کرے نہ بدنامی ہو

قَسائی کی بیٹی دَس بَرَس میں بَیٹا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہوتا ہے، جس طرح قسائی کی بیٹی خوب گوشت کھا کر جلد بالغہ ہوجاتی ہے اسی طرح امیر اور دولت مند کی بیٹی جلد جوان ہوجاتی ہے.

قَصائی کی بیٹی دَس برَس کی بِٹْیا جَنْتی ہے

زبردست کا کام جلد ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone