تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَّت" کے متعقلہ نتائج

جَنَّت

(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت

جَنَّت نِگاہ

خوشگوار منظر

جَنَّتِ نَعَم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنَّتِ عَدْن

بقول بعض جنت کا چوتھا طبقہ، عدن، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے رکھا گیا تھا

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

جَنَّتِ نَعِیم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنَّتِ نِگاہ

وہ چیز جو آنکھوں کو بھلی معلوم ہو

جَنَّتُ النَّعِیم

جنت کا چھٹا درجہ.

جَنَّت کی ہَوا آنا

۔سرد ہوا کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

جَنَّت کی ہَوا آنا

خوشگوار ہوا آنا.

جَنَّتِ مَوعُود

وہ جنت جس کا وعدہ کیا گیا ہے.

جَنَّتُ الْبَقیع

مَدینہ منورہ مشہور قبرستان

جَنَّت مَکاں

जिसका घर स्वर्ग हो, अर्थात् मरा हुआ व्यक्ति, स्वर्गीय, स्वर्ग-वेश्म।।

جَنَّت نَصِیب

جس کے نصیب میں جنت ہو ، جنتی ، مرحوم کی جگہ

جَنَّت مَکان

مرحوم

جَنَّت نَظِیر

جنت جیسا، دلکش ، جنت نشان (رک)

جَنَّت مَکانی

مرحوم

جَنَّت نَشِیں

जो स्वर्ग में रह रहा हो, अर्थात् जो मर गया हो, स्वर्गवासी।।

جَنَّت نِشان

جنت کی نشانی، جنت جیسا دلکش، جنت نظیر، جنت نصیب

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

جَنَّت آشیانی

رک : جنت آرام گاہ

جَنَّتِ نَظَر

ऐसी सुन्दर और अद्भुत चीज़ जो दृष्टि के लिए स्वर्ग के समान हो, जो दृष्टि को स्वर्ग का आनन्द दे।

جَنَّتِ اَرْضی

(مجازاً) خوبصورت جگہ، خوشنما مقام، ایسی سر زمین جو جنت کی طرح خوبصورت ہو

جَنَّت نَصِیب کَرے

عاقبت بخیر ہو ، بہشت ملے.

جَنَّت نَصِیب صِفَت

مرحوم کی جہگ۔

جَنَّتِ شَدّاد

وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا

جَنَّت کو سِدھارْنا

انتقال کرنا.

جَنَّتْ آشْیانِی

وہ جس کی جگہ جَنَّت میں ہو، مرحوم (عموماً بادشاہوں کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا)

جَنَّتُ الماویٰ

جنت کے ایک درجہ کا نام، جو بعض کے نزدیک پان٘چواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے

جَنَّتُ الْحُمُقا

خیالی جنت، قیاسی خوشی

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

جَنَّت میں لات مارْنا

رک : بہشت میں لات مارنا

جَنَّت کی کِھڑْکی کُھلْنا

جنت کی سی سرد ہوا کے جھون٘کے آنا ، (مجازاً) آرام کی صورت پیدا ہونا

جَنَّتُ اْلفِرْدَوس

جنت کا ساتواں یا آٹھواں درجہ، سب سے اونچی جنت، فردوس

جنت نظارہ

جنت نظارہ

جَنْتَرِْیانَہ

جنتری یا تقویم سے متعلق ، جنتری کا ، جنتری والا .

جَنتی نہ ڈھول بجتا

سب اپنا ہی کیا دھرا ہے

جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے

ایسے بد آدمی کا غل مچل رہا ہے یہ جننے کا نتیجہ ہے بد آدمی کی نسبت بولتے ہیں، پیدا ہونے سے نہ پیداہونا بہتر تھا ، نہ ایسا کرتے نہ یہ امر درپیش آتا ، بد اولاد کی نسبت بھی بولتے ہیں

جَنتی نہ ڈھول بجتا، نہ ہوتے منگل چار

سب اپنا ہی کیا دھرا ہے

جنت آشیاں

جس کا ٹھکانہ جنت ہو، بہشت میں رہنے والا

جَنْتا

عوام، قوم، بہت سے آدمی، گروہ، بھیڑ، مجمع

جَنْتی

ماں، ماتا

جَنْتُو

جاندار، حیوان، عموماً ادنیٰ درجے کے کیڑے مکوڑے وغیرہ

جَنْتَر مَنْتَر

ٹوٹکا، افسوں، جھاڑ پھونک

جَنِتا

باپ، والد، پتا

جَنْتُو پَھل

انجیر کی جنس سے ایک درخت جس کا پھل گلار کہلاتا ہے، جنگلی انجیر، گلار کا درخت، گولر

جَنْتَری

۱. رک : جنتر معنی ۱ .

جَنْتار

گنڈا ، تعویذ ، جنتر

جَنْتَرْنا

مسحور ہونا، سحر زدہ ہونا

جَنْتَر ناڑی

کسی چیز سے عرق کشید کرنا اس طرح کہ کشیدہ عرق ایک بتی کے ذریعے کسی برتن میں جمع ہو.

جَنْتَری سازی

جنتری یا تقویم تیار کرنا ، تقویم بنانا.

جَنْتَر اُتارْنا

تکسید کرنا ؛ لکڑی سے جلا کر کوئلہ اور دوسری اشیا حاصل کرنا.

جَنْتی پَر طَلاق

(کوسنا جو بطور قسم بولتے ہیں) ماں پر طلاق پڑے.

جَنْتَری میں نِکَلْنا

رک : جنتری میں کھین٘چنا / کھن٘چنا .

جَنْتَری میں نِکالْنا

رک : جنتری میں کھن٘چنا معنی نمبر ۱ .

جَنْتَر میں کِھینچْنا

رک : جنتری میں کھین٘چنا یا نکالنا.

جَنْتَری میں کِھنچْنا

تار کو جنتری میں سے گزار کر پتلا اور لمبا بنانا، تار کھین٘چنا

جَنْتَر پَر چَڑھانا

کسی سان٘چے میں گزار کر سڈول بنانا ، تراش خراش لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّت کے معانیدیکھیے

جَنَّت

jannatजन्नत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: جِنان

موضوعات: گلستان دینیات

  • Roman
  • Urdu

جَنَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • (اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت
  • (مجازاً) وہ باغ میں جس کی زمین سبز ٹہنیوں سے ڈھکی ہو، پودوں سے بھرا ہونا زمیں کا، باغ ارم، باغ بدیع، ارم، باغ، بہشت، خلد، گلزار، گلستاں، فردوس
  • (مجازاً) وہ جگہ جہاں ہر قسم کے عیش و عشرت کا اہتمام ہو
  • (کمپیوٹر) (Abacus) اباکس یا گنتارا یعنی مِعداد (یعنی چینیوں کے شمار و حساب و کتاب کا قدیم آلہ) کا بالائی حصہ

شعر

English meaning of jannat

Noun, Feminine, Singular

  • ( Islam) Paradise, heaven
  • (Metaphorically) garden
  • (Metaphorically) a place where all kinds of luxury arrangements are available
  • (Computer) Abacus

जन्नत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • ( इस्लाम) मुसलमानों के अनुसार स्वर्ग, बहिश्त, देवलोक, उत्तम लोक
  • ( लाक्षणिक) उद्यान, वाटिका, बाग़
  • (लाक्षणिक) वह स्थान जहाँ हर प्रकार की सुख-सुविधा हो
  • (कम्पयूटर) (Abacus) ऐबकस अर्थात गिनतारा (अर्थात चीनियों के गणना एवं हिसाब-किताब का प्राचीन उपकरण) का ऊपरी भाग

جَنَّت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنَّت

(اسلام) مرنے کے بعد صاحب ایمان نیکو کاروں کا مسکین جہاں ایسی نعمتیں موجود ہیں جنھیں نہ کسی بشر نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی کے دل پر ان کا خیال گزرا، بہشت کا باغ، باغ بہشت، بہشت

جَنَّت نِگاہ

خوشگوار منظر

جَنَّتِ نَعَم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنَّتِ عَدْن

بقول بعض جنت کا چوتھا طبقہ، عدن، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو دنیا میں بھیجنے سے پہلے رکھا گیا تھا

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

جَنَّتی

جنت سے منسوب یا متعلق، جنت کا، جنت نصیب، جنت میں جانے والا

جَنَّتِ نَعِیم

رک : جنت النعیم ، پُر بہشت ، بہشت کا ایک طبقہ

جَنَّتِ نِگاہ

وہ چیز جو آنکھوں کو بھلی معلوم ہو

جَنَّتُ النَّعِیم

جنت کا چھٹا درجہ.

جَنَّت کی ہَوا آنا

۔سرد ہوا کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

جَنَّت کی ہَوا آنا

خوشگوار ہوا آنا.

جَنَّتِ مَوعُود

وہ جنت جس کا وعدہ کیا گیا ہے.

جَنَّتُ الْبَقیع

مَدینہ منورہ مشہور قبرستان

جَنَّت مَکاں

जिसका घर स्वर्ग हो, अर्थात् मरा हुआ व्यक्ति, स्वर्गीय, स्वर्ग-वेश्म।।

جَنَّت نَصِیب

جس کے نصیب میں جنت ہو ، جنتی ، مرحوم کی جگہ

جَنَّت مَکان

مرحوم

جَنَّت نَظِیر

جنت جیسا، دلکش ، جنت نشان (رک)

جَنَّت مَکانی

مرحوم

جَنَّت نَشِیں

जो स्वर्ग में रह रहा हो, अर्थात् जो मर गया हो, स्वर्गवासी।।

جَنَّت نِشان

جنت کی نشانی، جنت جیسا دلکش، جنت نظیر، جنت نصیب

جَنَّت کے ہُوئے نَہ دوزَخ کے

کسی طرف کے نہ ہوئے

جَنَّت آشیانی

رک : جنت آرام گاہ

جَنَّتِ نَظَر

ऐसी सुन्दर और अद्भुत चीज़ जो दृष्टि के लिए स्वर्ग के समान हो, जो दृष्टि को स्वर्ग का आनन्द दे।

جَنَّتِ اَرْضی

(مجازاً) خوبصورت جگہ، خوشنما مقام، ایسی سر زمین جو جنت کی طرح خوبصورت ہو

جَنَّت نَصِیب کَرے

عاقبت بخیر ہو ، بہشت ملے.

جَنَّت نَصِیب صِفَت

مرحوم کی جہگ۔

جَنَّتِ شَدّاد

وہ باغ جو شدّاد نے تیار کرایا تھا، وہ باغ جو شداد نے جنت کے نمونے پر تیار کرایا تھا بتایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ تیاری کے بعد اس نے اس باغ کے دروازے پر قدم ہی رکھا تھا کہ پیام اجل آ پہن٘چا

جَنَّت کو سِدھارْنا

انتقال کرنا.

جَنَّتْ آشْیانِی

وہ جس کی جگہ جَنَّت میں ہو، مرحوم (عموماً بادشاہوں کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا)

جَنَّتُ الماویٰ

جنت کے ایک درجہ کا نام، جو بعض کے نزدیک پان٘چواں اور بعض کے نزدیک ساتواں ہے

جَنَّتُ الْحُمُقا

خیالی جنت، قیاسی خوشی

جَنَّت میں جھاڑُو دینا

(مجازاً) کھانے کی پلیٹ وغیرہ صاف کر جانا ، جو کچھ بچا ہو اسے بھی جٹ کر جانا.

جَنَّت میں لات مارْنا

رک : بہشت میں لات مارنا

جَنَّت کی کِھڑْکی کُھلْنا

جنت کی سی سرد ہوا کے جھون٘کے آنا ، (مجازاً) آرام کی صورت پیدا ہونا

جَنَّتُ اْلفِرْدَوس

جنت کا ساتواں یا آٹھواں درجہ، سب سے اونچی جنت، فردوس

جنت نظارہ

جنت نظارہ

جَنْتَرِْیانَہ

جنتری یا تقویم سے متعلق ، جنتری کا ، جنتری والا .

جَنتی نہ ڈھول بجتا

سب اپنا ہی کیا دھرا ہے

جَنْتی نَہ ڈھول بَجْتے

ایسے بد آدمی کا غل مچل رہا ہے یہ جننے کا نتیجہ ہے بد آدمی کی نسبت بولتے ہیں، پیدا ہونے سے نہ پیداہونا بہتر تھا ، نہ ایسا کرتے نہ یہ امر درپیش آتا ، بد اولاد کی نسبت بھی بولتے ہیں

جَنتی نہ ڈھول بجتا، نہ ہوتے منگل چار

سب اپنا ہی کیا دھرا ہے

جنت آشیاں

جس کا ٹھکانہ جنت ہو، بہشت میں رہنے والا

جَنْتا

عوام، قوم، بہت سے آدمی، گروہ، بھیڑ، مجمع

جَنْتی

ماں، ماتا

جَنْتُو

جاندار، حیوان، عموماً ادنیٰ درجے کے کیڑے مکوڑے وغیرہ

جَنْتَر مَنْتَر

ٹوٹکا، افسوں، جھاڑ پھونک

جَنِتا

باپ، والد، پتا

جَنْتُو پَھل

انجیر کی جنس سے ایک درخت جس کا پھل گلار کہلاتا ہے، جنگلی انجیر، گلار کا درخت، گولر

جَنْتَری

۱. رک : جنتر معنی ۱ .

جَنْتار

گنڈا ، تعویذ ، جنتر

جَنْتَرْنا

مسحور ہونا، سحر زدہ ہونا

جَنْتَر ناڑی

کسی چیز سے عرق کشید کرنا اس طرح کہ کشیدہ عرق ایک بتی کے ذریعے کسی برتن میں جمع ہو.

جَنْتَری سازی

جنتری یا تقویم تیار کرنا ، تقویم بنانا.

جَنْتَر اُتارْنا

تکسید کرنا ؛ لکڑی سے جلا کر کوئلہ اور دوسری اشیا حاصل کرنا.

جَنْتی پَر طَلاق

(کوسنا جو بطور قسم بولتے ہیں) ماں پر طلاق پڑے.

جَنْتَری میں نِکَلْنا

رک : جنتری میں کھین٘چنا / کھن٘چنا .

جَنْتَری میں نِکالْنا

رک : جنتری میں کھن٘چنا معنی نمبر ۱ .

جَنْتَر میں کِھینچْنا

رک : جنتری میں کھین٘چنا یا نکالنا.

جَنْتَری میں کِھنچْنا

تار کو جنتری میں سے گزار کر پتلا اور لمبا بنانا، تار کھین٘چنا

جَنْتَر پَر چَڑھانا

کسی سان٘چے میں گزار کر سڈول بنانا ، تراش خراش لینا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone