تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْتُو" کے متعقلہ نتائج

جَنْتُو

جاندار، حیوان، عموماً ادنیٰ درجے کے کیڑے مکوڑے وغیرہ

جَنْتُو پَھل

انجیر کی جنس سے ایک درخت جس کا پھل گلار کہلاتا ہے، جنگلی انجیر، گلار کا درخت، گولر

جِیو جَنْتُو

جاندار مخلوق ،حیوان .

بُھو جَنْتو

لفظی معنی زمین کا جانور، ایک قسم کا گھون٘گا، کین٘چوا

تِرَن جَنتُو

(لفظاََ) پانی میں رہنے والا جانور ، مچھلی؛ جل بھومی ،جل تھلی (جس کا تعلق خشکی اورتری دونوں سے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْتُو کے معانیدیکھیے

جَنْتُو

jantuuजंतु

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَنْتُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاندار، حیوان، عموماً ادنیٰ درجے کے کیڑے مکوڑے وغیرہ

Urdu meaning of jantuu

  • Roman
  • Urdu

  • jaanadaar, haivaan, umuuman adnaa darje ke kii.De mako.De vaGaira

English meaning of jantuu

Noun, Masculine

  • living creature (usu. of low organization, such as insect, worm, etc.)

जंतु के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानदार, हैवान, पशु, जानवर आमतौर पर निम्न-स्तर के कीड़े-मकोड़े आदि

جَنْتُو کے مرکب الفاظ

جَنْتُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنْتُو

جاندار، حیوان، عموماً ادنیٰ درجے کے کیڑے مکوڑے وغیرہ

جَنْتُو پَھل

انجیر کی جنس سے ایک درخت جس کا پھل گلار کہلاتا ہے، جنگلی انجیر، گلار کا درخت، گولر

جِیو جَنْتُو

جاندار مخلوق ،حیوان .

بُھو جَنْتو

لفظی معنی زمین کا جانور، ایک قسم کا گھون٘گا، کین٘چوا

تِرَن جَنتُو

(لفظاََ) پانی میں رہنے والا جانور ، مچھلی؛ جل بھومی ،جل تھلی (جس کا تعلق خشکی اورتری دونوں سے ہو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْتُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْتُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone