تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"yardman" کے متعقلہ نتائج

yardman

مالی

یاراں

دوستو، ساتھی، شریک، بے تکلف اور معتبر دوست، واقف کرنا

یَزْداں

پارسیوں کے عقیدے کے مطابق اچھائیوں کا کرنے والا خدا، اہرمن کی ضد

یَرْغاں

رک: یرغا؛ گھوڑے کی چال کی ایک قسم .

یرقاں

یرقان کا مخفف، ایک مرض کا نام جس میں تمام جسم اور خاص کرآنکھیں زرد ہوجاتی ہیں

یاسمَن

سفیف اکہری پتیوں کا بھنی خوشبو والا پھول، چنبیلی، یاسمن

یَمَن

عرب کے ایک مشہور ملک کا نام ، اس شہر کا عقیق اور لعل بہت مشہور تھا

سایَۂ یَزْداں

خُدا کا سایہ ؛ (مجازاً) بادشاہ ، شہنشاہ.

یزدان

خدا تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام، آتش پرستوں (ایران کے قدیم آتش پرست جو زردشت کے پیرو تھے) ان کے مطابق نیکی اور خیر کا خالق اور دوسرا بدی کا خالق جسے 'اہمن' کہتے ہیں

یَرقان

پیلیا، طب: خون میں صفرا کی زیادتی کے سبب یا جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والا مرض جس میں تمام جسم عموماً اور دونوں آنکھیں اور چہرہ خصوصاً زرد ہو جاتا ہے اور پیشاب تک زرد آتا ہے،

یَدَن

واسطے

یَغْمان

(کتابۃ) تباہ خراب .

یَدان

(لفظاً) دو ہاتھ؛ اللہ تعالیٰ کے دو ہاتھ؛ (مراداً) اللہ تعالیٰ کے جلالی اور جمالی اسماء جو باہم مقابل ہوں جیسے جمیل اور جلیل لطیف اور قہار.

یَوماً

ایک دن

یارمند

معاون، مددگار

yardman کے لیے اردو الفاظ

yardman

yardman کے اردو معانی

اسم

  • کسی یارڈ میں کام کرنے والا یا ملازمت کرنے والا، جیسے ریلوے یارڈ یا کشتی یارڈ میں
  • یارڈ مزدور

yardman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी यार्ड में काम करने वाला या मुलाज़िमत करने वाला, जैसे रेलवे यार्ड या कश्ती यार्ड में
  • यार्ड मज़दूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (yardman)

نام

ای-میل

تبصرہ

yardman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone