تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَوماً" کے متعقلہ نتائج

یَوماً

ایک دن

یَوماً فَیَوماً

روزبروز، ہر دن، روز روز

یوم احد

جنگ احد کا دن

یَومُ الْحَق

قیامت کا دن جس دن لوگوں کے اعمال کا حساب کتاب ہوگا، روزِ قیامت، روز محشر

یَومُ الثُلَثا

تیسرا دن، منگل کا دن

یَومُ النَّبی

حضرَت رسول اکرمؐ کے یوِم والادت کا جشن، عید میلاد النبیؐ، قمری سال کے تیسرے ماہ ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبر محمد کی ولادت کی خوشی میں عالم اسلام میں جشن منایا جاتا ہے

یَومُ الجَمْع

اکٹھے ہونے کا دن، حشر کا دن، قیامت کا دن

یَومُ الفَصل

فیصلے کا دن

یَوم اَلَسْت

روزِ اوّل، وہ دن جب اللہ تعالیٰ نے تمام ارواح سے اقرار لیا تھا کہ "اَلَسْت بربکم" کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟ سب نے کہا "قابو ! بلیٰ" بے شک تو ہماراہے

یَومُ العَدل

انصاف کا دن، روز قیامت، روز حشر

یَومُ الفِطر

ماہ شوال کا پہلا دن ، یکم شوال ، عید الفطر کا دن ۔

یَوم الاَحَد

اتوار، یکشنبہ

یَومُ الدِّین

یَومُ الحَشْر

قیامت کا دن جبکہ مردے اٹھائے جائیں گے

یَومُ البَشَر

انسان کے حساب کتاب کا دن ، یوم الحساب ۔

یَوم السَّبْت

(لفظاً) کاٹنے کا دن (مراداً) یہودیوں کا مقدس دن، ہفتے کا دن، شنبہ، سینچر

یَومُ الجُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن، یومِ آدینہ

یَومُ العَرفَہ

ذوالحجہ کی نویں تاریخ، جس دن حاجی میدانِ عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں، حج سے ایک دن پہلے

یَومُ الْشَّک

انتیسویں کی شام کو اگر غبار وغیرہ کے سبب چاند نظر نہ آئے اور کوئی شرعی شہادت بھی چاند دیکھنے کی نہ پہونچے تو اگلا روز یوم الشک کہلاتا ہے

یَوم الاثنَین

پیرکا دن، دو شنبہ

یَومُ الفَیصَلَہ

فیصلے کا دن

یَومُ النُّشُور

قیامت کا دن، وہ دن جب صور پھونکا جائے گا

یَومُ النَّحر

دس ذی الحجہ کا دن جب حاجی منیٰ میں کنکریاں مارنے کے بعد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی میں جانور نحر کرتے ہیں، قربانی کا دن

یَوم الجَزا

وہ دن، جس میں اچھے کام اور نیکی کا صلہ ملے گا، جزا اور سزا کا دن، قیامت کا دن، روزِ حشر

یَومُ البَعث

قیامت کا دن، مردوں کو زندہ کرنے کا دن، یوم النشور

یَوم الْحِساب

یَومُ الحَرام

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری سال اور آخری دن

یَومُ القِیام

وہ دن جب دنیا ختم ہو جائے گی ، روزِ قیامت ۔

یَومُ الوُرُود

وارد ہونے کا دن ، لوٹنے کا دن ، قیامت کا دن ۔

یَوم التَّناد

پکارنے کا دن، فریاد کا دن، قیامت کا دن، جبکہ مردے ایک دوسرے کو پکاریں گے

یَوم الباحُور

بحران کا دن، جدائی کا دن

یَومُ التَّروِیَہ

ذی الحجہ کی آٹھویں تاریخ جس میں حجاج منیٰ کو کوچ کرتے ہیں اس لیے اس کو یوم النقلہ بھی کہتے ہیں

یَومُ الاَرْبَعا

بدھ کا دن، چہارشنبہ

یَومُ الْعاشُور

محرم کا دسواں دن، (خصوصاً) ۱۰محرم الحرام جو اہل تشیع حضرت امام حسین اور ان کے اعزا و رفقا کی کربلا کے مقام پر شہادت کی یاد میں مناتے ہیں

یَومُ التَّلاق

ملاقات کا دن

یَومُ الفُرقان

حق و باطل میں فرق کرنے کا دن

یَوم الْخَمِیس

(لفظاً) پانچوان دن، جمعرات کا دن، پنج شنبہ

یَومُ القِیامَت

اٹھائے جانے کا دن

یَومُ القِیامَۃ

اٹھائے جانے کا دن

یَومُ الْعَشُورَہ

یَومُ التَّغابُن

انصاف کا دن، فیصلے کا دن، قیامت کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں یَوماً کے معانیدیکھیے

یَوماً

yaumanयौमन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یَوماً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ایک دن

Urdu meaning of yauman

  • Roman
  • Urdu

  • ek din

English meaning of yauman

Adverb

  • daily, per day

یَوماً کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَوماً)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَوماً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone