تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَدان" کے متعقلہ نتائج

یَدان

(لفظاً) دو ہاتھ؛ اللہ تعالیٰ کے دو ہاتھ؛ (مراداً) اللہ تعالیٰ کے جلالی اور جمالی اسماء جو باہم مقابل ہوں جیسے جمیل اور جلیل لطیف اور قہار.

یَدَن

واسطے

یَدَین

अ. पं. दोनों हाथ।

یادیں

یاد رک کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

یَدا

(قدیم) کب، کس وقت، جب، جس وقت، جبکہ

یودھَن

युद्ध की सामग्री। लड़ाई का सामान।

یزدان

خدا تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام، آتش پرستوں (ایران کے قدیم آتش پرست جو زردشت کے پیرو تھے) ان کے مطابق نیکی اور خیر کا خالق اور دوسرا بدی کا خالق جسے 'اہمن' کہتے ہیں

یَلان

یل (رک) کی جمع ، بہت سے پہلوان ؛ پہلوانان ، سورماؤں ، بہادروں .

یَگان

اکیلے ، تن تنہا .

یَخدان

برف کا صندوق، باریک تختوں کا صندوق جس پر چمڑا منڑھا ہوتا ہے، صندوق جس میں قسم قسم کے طعام، مٹھائیاں اور حلوے رکھتے ہیں

یَہُودِنی

یہودی کی مونث، یہودی قوم کی عورت نیز یہودی کی بیوی

یُمان

ملکِ یمن سے منسوب، یمن کا، یمنی، یمن کا باشندہ

یان

کسی قسم کی گاڑی، پالکی، پنیں، جہاز وغیرہ

یہ دن

ایسے برے دن، ایسے اچھے دن، اچھے اور برے دن کے لیےمستعمل ہے

یادیں تازَہ کَرْنا

رک : یاد تازہ کرنا ؛ کسی اچھی بات یا روایت کو زندہ کرنا ، کسی تاریخی یا پرانی یا عمل کو دوبارہ کرنا جس سے پچھلے واقعات یاد آ جائیں نیز پرانی باتیں دہرانا ، پرانی باتوں کا تذکرہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَدان کے معانیدیکھیے

یَدان

yadaan•यदान

  • Roman
  • Urdu

یَدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) دو ہاتھ؛ اللہ تعالیٰ کے دو ہاتھ؛ (مراداً) اللہ تعالیٰ کے جلالی اور جمالی اسماء جو باہم مقابل ہوں جیسے جمیل اور جلیل لطیف اور قہار.

Urdu meaning of yadaan

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) do haath; allaah taala ke do haath; (muraadan) allaah taala ke jalaalii aur jamaalii asmaa-e-jo baaham muqaabil huu.n jaise jamiil aur jaliil latiif aur qahhaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone