تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wow" کے متعقلہ نتائج
wow کے لیے اردو الفاظ
wow کے اردو معانی
فجائیہ
- (بول چال) استعجاب، حیرت، خوشنودی یا مایوسی کا کلمہ
اسم
- (عوامی) وہ شے جو غیر معمولی طور پر کامیاب ثابت ہو
- ایک انتہائی کامیاب کوشش
- آواز کی مسخ شدہ لہریں یا زیر و بم، کسی ٹیپ ریکارڈر یا ریکارڈ پلیئر کی رفتار میں تبدیلی کی وجہ سے
فعل متعدی
- (عوامی) بہت جوش و خروش کا مظاہرہ کرنا
- بہت خوش کرنا
wow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- (बोल-चाल) इस्ते'जाब, हैरत, ख़ुशनूदी या मायूसी का कलिमा
संज्ञा
- ('अवामी) वो शय जो ग़ैर-मा'मूली तौर पर कामयाब साबित हो
- एक इंतिहाई कामयाब कोशिश
- आवाज़ की मस्ख़-शुदा लहरें या ज़ेर-ओ-बम, किसी टेप-रिकॉर्डर या रिकॉर्ड-प्लेयर की रफ़्तार में तब्दीली की वजह से
सकर्मक क्रिया
- ('अवामी) बहुत जोश-ओ-ख़रोश का मुज़ाहरा करना
- बहुत ख़ुश करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وہ وہ
ایسا ایسا ، ایسی ایسی ؛ بہت ، بہت زیادہ (کسی چیز کی تعریف کرنے کے لیے یا شدت کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔
vowelize
حروف علّت لگانا، مصوتوں کی نشاندہی کرنا ( عربی، عبرانی یا شارٹ ہینڈ وغیرہ میں) اعراب لگانا۔.
wah-wah
موسیقی: ایک صوتی اثر جوپیتل کے سازوں پر رہ رہ کر روکنے یا برقی گٹار میں پیڈل کی مدد سے ایمپلی فائر سے آنے والی آواز کو روک روک کر کیا جاتا ہے۔.
واوِل
(قواعد) کسی زبان خصوصاً انگریزی زبان کے وہ حروف جو حروف ِعلت یامصوتوں کی نمائندگی کرتے ہیں یعنی اے ، ای ، آئی ، او ، یو
واو مَدَّہ
وہ واو جو کھینچ کر پڑھا جائے یا دو واو کے برابر آواز دے ، لکھنے میں اس واو پر ہمزہ دے دیا جاتا ہے مثلا ، بتاؤ ۔
واو مَوقُوف
وہ واو جو الف اور ی کے بعد آتا ہے اور اس کا تلفظ واو کے املا سے ہوتا ہے ؛ جیسے : بھاؤ اور دیو ، اصولا ً اس پر ہمزہ نہیں ہوتا لیکن اُردو والے اس پر ہمزہ لگا دیتے ہیں تاکہ تلفظ آسان ہو جائے ۔
واو بَیانِ ضَمَّہ
(قواعد) وہ واؤ جو لفظ کے آخر میں آتا ہے اور اس سے پہلے ہمیشہ پیش ہوتا ہے یہ معروف اور مجہول دونوں طرح آتا ہے ۔
واو صَحِیح
وہ واو جو اصل تلفظ کے ساتھ ادا ہوتا ہے یعنی مجہول یا معروف نہ ہو ؛ جیسے : والد ، نواب ، دیوار وغیرہ میں ۔
واؤ مَعدُولَہ
وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خوب وغیرہ میں (خصوصاً فارسی زبان میں) واو غیر ملفوظی، واو اشمام ضمہ
واؤ مَعْرُوف
۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)
واو مَعدُولَہ
وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خواب وغیرہ میں (خصوصا ً فارسی زبان میں) ، واو غیر ملفوظی ، واو اشمام ضمہ ۔
واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی
وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔
واو عاطِفَہ
وہ واؤ جو عربی یا فارسی کے کلموں کے درمیان ’’ اور ‘‘ کے معنوں میں آتا ہے اور جب پڑھنے میں کھینچ کر نہیں آتا تو تقطیع میں بھی نہیں لیا جاتا ۔
واو تَمِیز
(قواعد) عربی زبان کا وہ واو جو ہمیشہ اسم عمر مسکن الاوسط کے آخر میں آتا ہے اور غیر ملفوظ ہوتا ہے ، وہ واو جوتقطیع میں شمار نہیں کیا جاتا ۔
واو عَط
رک : واو عاطفہ ، وہ واو جو دو لفظوں کے درمیان ان کو ملانے کے لیے آئے یہ ’’ اور‘‘ کا مفہوم دیتا ہے ، اسے واو مجہول کی طرح پڑھا جاتا ہے ۔
واو مُصَرَّح ضَمَّہ
وہ واو جو لفظ کے درمیان میں آتا ہے اور اکثر ملفوظ نہیں ہوتا ، یہ اپنے ماقبل ضمہ کی نشاندہی کرتا ہے جیسے اولوالعزم میں ۔
واو لِین
وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔
واو اَصلی
وہ واو جس کا فارسی الفاظ میں غیر ملفوظ کرنا ناجائز مگر اُردو الفاظ میں جائز ہے ، یہ فارسی لفظ کے آخر میں آتا ہے جیسے : پہلو ، ابرو ۔
واو مَخلُوطی
وہ واو جو خصوصا ًاُردو زبان کے لفظ کے درمیان میں حرف مضموم کے بعد آتا ہے ، جیسے : سوانگ وغیرہ میں ۔
viverrid
خاندان Viverridae زبادیہ کا کوئی پستانیہ ، جیسے مشک بلاؤ ، شغارہ، بعض درجہ بندیوں کے مطابق نیولا بھی اسی خاندان میں شامل ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wow)
wow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔