تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"worry" کے متعقلہ نتائج

worry

ہَلْکان

worry beads

سمرن، مالا،تسبیح جسے پھیرنا باعث تسکین ہو۔.

worry-guts

بول چال: ہولوُ، جسے ہر وقت کوئی نہ کوئی فکر لا حق رہے، بے چین طبیعت کا آدمی ۔.

worrying

حیرانی

ویر

بہادری، دلیری، شجاعت، بیر، دشمنی، عداوت، مخالفت

ور

دعا، جس کی تمنا کی گئی ہو، وہ بات جس کے لیے کسی دیوی دیوتا یا کسی بزرگ سے التجا کی گئی ہو

واڑ

وہ جگہ جس کے گرد باڑ ہو، مقام، رہنے کی جگہ، شہر کا ایک حصہ، جگہ، احاطہ، محلہ، کوچہ، گلی، ٹولہ

ویور

رک : ویورا

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

وُوں

ویسے، اُس طرح (یوں کا نقیض)

وو

(ھ) ضمیر غائب۔ وہ کی جمع۔ وے، ویسا

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وادی

دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

worry کے لیے اردو الفاظ

worry

ˈwʌr.i

worry کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • پریشان خیالی سے خود تکلیف میں ہونا
  • مضطرب ہونا
  • غصے میں آنا یا رنجیدہ ہونا
  • (بول چال) تکلیفوں اور مشکلات کے باوجود مسلسل کوشش سے متحرک ہونا
  • بے آرامی اور تشویش کا باعث بننا
  • تکلیف پہنچانا
  • غصہ دلانا
  • اذیت دینا، پریشانی، فکر اور تشویش کی وجہ سے
  • دِق کرنا، تنگ کرنا یا فکر مند کرنا
  • چین نہ لینے دینا
  • پکڑ لینا جیسے کسی کو گلے سے، دانتوں کے ساتھ اور ہلا کر صورت بگاڑ دینا جیسا کہ ایک جانور دوسرے جانور کے ساتھ کرتا ہے
  • دِق کرنا، ستانا، پریشان کرنا، بار بار کاٹنے اور چکت مارنے یا کاٹ کھانے سے
  • پریشانی کی حالت یا احساس
  • پریشان کن فکر
  • بے آرامی یا تشویش
  • بے آرامی کا سبب
  • تکلیف

worry के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • परेशान ख़याली से ख़ुद तकलीफ़ में होना
  • मुज़्तरिब होना
  • ग़ुस्से में आना या रंजीदा होना
  • (बोल-चाल) तकलीफों और मुश्किलात के बावुजूद मुसलसल कोशिश से मुतहर्रिक होना
  • बे-आरामी और तशवीश का बा'इस बनना
  • तकलीफ़ पहुँचाना
  • ग़ुस्सा दिलाना
  • अज़िय्यत देना, परेशानी, फ़िक्र और तशवीश की वजह से
  • दिक़ करना, तंग करना या फ़िक्र-मंद करना
  • चैन न लेने देना
  • पकड़ लेना जैसे किसी को गले से, दाँतों के साथ और हिला कर सूरत बिगाड़ देना जैसा कि एक जानवर दूसरे जानवर के साथ करता है
  • दिक़ करना, सताना, परेशान करना, बार बार काटने और चकत मारने या काट खाने से
  • परेशानी की हालत या एहसास
  • परेशान-कुन फ़िक्र
  • बे-आरामी या तशवीश
  • बे-आरामी का सबब
  • तकलीफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (worry)

نام

ای-میل

تبصرہ

worry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone