تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wise" کے متعقلہ نتائج
wise کے لیے اردو الفاظ
wise کے اردو معانی
صفت
- عقل والا
- خرد مند
- سمجھدار
- سیانا
- صحیح پرکھ رکھنے والا
- صاحبِ بصیرت
- انصاف اور امتیاز کی صلاحیتوں کا حامل
- ہوش مند
- زیرک
- معاملہ فہم
- فرزانہ
- عالم
- فاضل
- دانا
- (عوامی) واقف یا با خبر
فعل متعدی
- علم حاصل کرنا
- اطلاع حاصل کرنا
- خبر کرنا
- جاننا
- مطلع کرنا
اسم
- رویہ
- انداز یا طریقِ کار
فعل متعلق
- سمت، حالت یا طریقِ کار کے اظہار کے لیے
- (بول چال) حوالے سے
wise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अक़्ल वाला
- ख़िरद-मंद
- समझदार
- सियाना
- सहीह परख रखने वाला
- साहिब-ए-बसीरत
- इंसाफ़ और इमतियाज़ की सलाहियतों का हामिल
- होश-मंद
- ज़ीरक
- मु'आमला-फ़हम
- फ़रज़ाना
- 'आलिम
- फ़ाज़िल
- दाना
- ('अवामी) वाक़िफ़ या बा-ख़बर
सकर्मक क्रिया
- 'इल्म हासिल करना
- इत्तिला' हासिल करना
- ख़बर करना
- जानना
- मुत्तला' करना
संज्ञा
- रवय्या
- अंदाज़ या तरीक़-ए-कार
क्रिया-विशेषण
- सम्त, हालत या तरीक़-ए-कार के इज़हार के लिए
- (बोल-चाल) हवाले से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wise man
سیانا، ساحر، خصوصاً ان دانائوں میں سے کوئی جو حضرت عیسیٰؑ کی خدمت میں ان کی ولادت کے فوراً بعد حاضر ہوئے تھے۔.
وَصی
(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی
وَشِیعَہ
کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wise)
wise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔