تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَشی" کے متعقلہ نتائج

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وِشی

وش (رک) سے متعلق یا منسوب ، زہریلا

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

وَشِیظَہ

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

وَشِیعَہ

کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال

وِشی بھوگ

مادّی یا حواسی اشیا کا لطف ، نفس پرستی ، عیّاشی ۔

وِشیش کے

خاص کر ، خصوصاً

وِشیش کَر

خاص کر ، خصوصاً

وِشیش

ذات ؛ طریقہ ؛ تفرقہ ؛ ایک خاص یا اہم خیال ؛ فرق سمجھنا ، تمیز کرنا ؛ (ریاضی) جذر نکالنے کا ایک عمل

وِشِیَر

بسیلا ، زہریلا

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

وَشِیج

ایک پہاڑی روئیدگی ہے کہ پتھروں کے شگافوں میں سے نکلتی ہے اس میں لیموں کی سی خوشبو آتی ہے، پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ اور جڑ گرہ دار ہوتی ہے

وِشَیلا

زہریلا، بسیلا

حَیرَت وَشی

حیرانی.

گُل وَشی

خوبصورتی ، نزاکت ، پھول ہونا ، گُل وَش ہونا ، پھول سا ہونا .

کافِر وَشی

نازو انداز نیز جور و جفا ، ظلم و استبداد.

سِیماب وَشِی

سِیماب یعنی پارے کی سی کیفیت وحالت، بے چینی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَشی کے معانیدیکھیے

وَشی

vashiiवशी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

وَشی کے اردو معانی

صفت

  • جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو
  • فرمانبردار
  • نوکر، غلام، اہالی موالی
  • جس نے جذبات پرقابو پا لیا ہو، جوگی، سادھو
  • دانا وعاقل

اسم، مذکر

  • کپڑے کا رنگنا، جامۂ رنگین نیز ایک ریشمی کپڑا، (ترکستان کے شہر وش سے منسوب)

Urdu meaning of vashii

  • Roman
  • Urdu

  • jise qaabuu ya mutiia kiya ja sake, qaabuu shuudaa, hilaa hu.a, paaltuu
  • farmaambardaar
  • naukar, Gulaam, ahaalii mavaalii
  • jis ne jazbaat par qaabuu pa liyaa ho, jogii, saadhuu
  • daana vaakkal
  • kap.De ka rangnaa, jaama-e-rangiin niiz ek reshmii kap.Daa, (turkistaan ke shahr vish se mansuub

English meaning of vashii

Noun, Masculine

  • like, form of e.g. pari-wash (like a fairy)
  • raw cotton

वशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसने अपनी इच्छाशक्ति और इन्द्रियों को वश में कर रखा हो, संयमी
  • जो किसी के वश में हो, वश में किया हुआ, अधीन
  • भावनाओं पर क़ाबू पाने वाला, जोगी, साधु
  • बुद्धिमान और समझदार
  • नौकर, ग़ुलाम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े का रँगना, रेशमी कपड़े की रँगाई

وَشی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وِشی

وش (رک) سے متعلق یا منسوب ، زہریلا

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

وَشِیظَہ

وہ چھوٹی سی لکڑی جو کسی اوزار (خصوصاً کلہاڑی) کے سوراخ میں یا دستے کے شگاف میں اسے تنگ کرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

وَشِیعَہ

کپڑا بننے کا ایک آلہ، وہ نے جس کے کنارے پر سینگ سا ہوتا ہے اور سوت اس کے اندر ہوتا ہے، منسج، جلاہے کی نال

وِشی بھوگ

مادّی یا حواسی اشیا کا لطف ، نفس پرستی ، عیّاشی ۔

وِشیش کے

خاص کر ، خصوصاً

وِشیش کَر

خاص کر ، خصوصاً

وِشیش

ذات ؛ طریقہ ؛ تفرقہ ؛ ایک خاص یا اہم خیال ؛ فرق سمجھنا ، تمیز کرنا ؛ (ریاضی) جذر نکالنے کا ایک عمل

وِشِیَر

بسیلا ، زہریلا

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

وَشِیج

ایک پہاڑی روئیدگی ہے کہ پتھروں کے شگافوں میں سے نکلتی ہے اس میں لیموں کی سی خوشبو آتی ہے، پتے دھنیے کے پتوں سے مشابہ اور جڑ گرہ دار ہوتی ہے

وِشَیلا

زہریلا، بسیلا

حَیرَت وَشی

حیرانی.

گُل وَشی

خوبصورتی ، نزاکت ، پھول ہونا ، گُل وَش ہونا ، پھول سا ہونا .

کافِر وَشی

نازو انداز نیز جور و جفا ، ظلم و استبداد.

سِیماب وَشِی

سِیماب یعنی پارے کی سی کیفیت وحالت، بے چینی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone