تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whish" کے متعقلہ نتائج
whish کے لیے اردو الفاظ
whish کے اردو معانی
فعل لازم
- تیزی سے ہلنا یا ہلانا جیسے ہوا میں تیزی سے حرکت والی آواز کے ساتھ
- زناٹے کی آواز پیدا ہونا
- سیٹی بجنا
- سڑاک سے چلنا
- تیزی سے ہوا میں سے گزر جانا
اسم
- سیٹی کی سی آواز
whish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- तेज़ी से हिलना या हिलाना जैसे हवा में तेज़ी से हरकत वाली आवाज़ के साथ
- ज़न्नाटे की आवाज़ पैदा होना
- सीटी बजना
- सड़ाक से चलना
- तेज़ी से हवा में से गुज़र जाना
संज्ञा
- सीटी की सी आवाज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَحْشی مِزاج
۱۔ رک ؛ وحشی خصلت ، جس کے مزاج میں وحشت بھری ہو ، وہ شخص جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو ۔
وَحْشَت زَدَہ
وحشت کا مارا ہوا، وحشت میں مبتلا، ہیبت زدہ، خوف زدہ، رم خوردہ، حواس باختہ، گھبرایا ہوا، خبطی، سودائی، پاگل، مجنوں، (کنایتہ)عاشق
وَحْشَت کا عَہْد
(عمرانیات) تاریخ انسانی کا دور قدیم جس میں انسان ابتدائی تہذیبی مدارج طے کر رہا تھا
وَحْشَت اَثَر
ایسی بات یا مقام وغیرہ جس سے وحشت پیدا ہو، وحشت ناک، مہیب، ہیبت ناک، وحشت سے بھری ہوئی، خوف سے پر، ہراساں کرنے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (whish)
whish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔