تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْش" کے متعقلہ نتائج

وَحْش

وحشی (رک) کی جمع، جنگلی جانور

وَحْش خَانہ

وہ مکان یا احاطہ جہاں وحشی جانوروں کو رکھا جائے ، جنگلی چوپایوں کے رہنے کی جگہ ۔

وَحْش و طائِر

رک : وحش و طیر ۔

وَحْش و طَیر

جنگلی چوپائے اور پرندے، چرند پرند

وَحْش و طُیُور

Beast and birds.

وَحْشی

اجنبی ، غیر مانوس

وَحْشَت

رمیدگی، بھاگنا

وَحْشی ہونا

دیوانہ ہونا ، فریفتہ ہونا ، عاشق ہونا ۔

وَحْشی پَنا

رک : وحشی پن

وَحْشی مِزاج

۱۔ رک ؛ وحشی خصلت ، جس کے مزاج میں وحشت بھری ہو ، وہ شخص جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو ۔

وَحْشی مِثال

(مجازاً) وحشی خصلت ؛ وحشی کی مانند ۔

وَحْشی صِفَت

جنکلی جانوروں جیسا، وحشیوں کی طرح، وحشی خصال

وَحْشی طَبَع

दे. ‘वशी' मिज़ाज'।

وَحْشی و طَیر

जंगली जानवर और जंगली चिड़ियाँ।

وَحْشی پَن

وحشی ہونے کی حالت یا کیفیت، وحشت، وحشت ناکی، وحشت زدگی، اجڈپن

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْش کے معانیدیکھیے

وَحْش

vahsh•वहश

اصل: عربی

وزن : 21

واحد: وَحْشی

موضوعات: سزا

اشتقاق: وَحَشَ

  • Roman
  • Urdu

وَحْش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وحشی (رک) کی جمع، جنگلی جانور
  • (بطور واحد) ویرانہ (فرہنگ تلفظ)

شعر

Urdu meaning of vahsh

  • Roman
  • Urdu

  • vahshii (ruk) kii jamaa, janglii jaanvar
  • (bataur vaahid) viiraana (farhang talaffuz

English meaning of vahsh

Noun, Masculine

  • a wild beast, wild animals, wilderness

वहश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली जानवर जो आदमी से भड़कते हों, जंगली जानवर

وَحْش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone