تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wad" کے متعقلہ نتائج

wad

بَھرَن

واڑ

وہ جگہ جس کے گرد باڑ ہو، مقام، رہنے کی جگہ، شہر کا ایک حصہ، جگہ، احاطہ، محلہ، کوچہ، گلی، ٹولہ

واڈ

گولی کے خول ۔

وَڈ

(الف) امث کشادگی، طوالت

وَعد

وعدہ

واد

آواز ، لفظ ، فقرہ ؛ جملہ ؛ وضاحت (خصوصاً مقدس تحریروں کی) ؛ اعلان ؛ واضح بیان ؛ قول ؛ بیان

وَڈ مارا

وہ شکاری پرندہ جسے بڑے بڑے پرندوں کو شکار کرنا سکھایا جاتا ہے ۔

وَڈ دار

زمیں دار ، جاگیردار ، دولت مند ، امیر کبیر ، صاحب حیثیت آدمی ۔

وَعد و وَعِید

رک : وعدہ و وعید ۔

وَعد وَعِید

رک : وعدہ وعید ۔

وادُ الکَبِیر

قرطبہ کا مشہور دریا ؛ (رک : وادی الکبیر) ۔

wade

گھات

waddy

مُگدَر

wadi

شمالی افریقہ وغیرہ میں پتھریلی آبی گزر گاہ جس میں صرف برسات کے مو سم میں پانی بھر جاتا ہے۔.

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

wad کے لیے اردو الفاظ

wad

wɒd

wad کے اردو معانی

اسم، فعل

  • بھرت
  • ڈھاٹا
  • بھرن
  • گدی
  • ایکزم ڈاٹ
  • پنبہ
  • ریشہ دار مادہ جیسے روئی جسے بھرت کے لیے استعمال کیا جائے یا اس سے خلا یا کوئی سوراخ بند کرنے کا کام لیا جائے
  • ڈلا، ڈھیر یا کسی چیز کا گولا
  • بندوق، کارتوس کی پیٹی یا توپ کی ڈاٹ جس سے بارود یا گولا اپنی جگہ پر کسا رہتا ہے
  • (عوامی) نوٹوں کی گڈی خصوصاً بڑی مقدار میں
  • زر/ روپیہ
  • کسی شے کو تہ کرنا یا گول کرنا
  • پنبہ لگانا
  • بھرتی کرنا
  • جھول، شکن، جھری یا سلوٹ ڈالنا یا دبانا
  • کسی کپڑے یا رضائی، صدری وغیرہ میں روئی بھرنا
  • اندر تہ دینا
  • گدی، پٹی یا بندھن ڈالنا
  • دبانا یا دبوچنا
  • ڈاٹ سے بند کرنا
  • گدی یا بندھن، گولا، ڈاٹ کا بننا یا بنانا

wad के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • भरत
  • ढाटा
  • भरन
  • गद्दी
  • एकज़म डाट
  • पंबा
  • रेशा-दार माद्दा जैसे रूई जिसे भरत के लिए इस्ते'माल किया जाए या उस से ख़ला या कोई सूराख़ बंद करने का काम लिया जाए
  • डला, ढेर या किसी चीज़ का गोला
  • बंदूक़, कारतूस की पेटी या तोप की डाट जिस से बारूद या गोला अपनी जगह पर कसा रहता है
  • ('अवामी) नोटों की गड्डी ख़ुसूसन बड़ी मिक़दार में
  • ज़र/ रुपया
  • किसी शय को तह करना या गोल करना
  • पंबा लगाना
  • भर्ती करना
  • झूल, शिकन, झुर्री या सिलवट डालना या दबाना
  • किसी कपड़े या रज़ाई, सदरी वग़ैरा में रूई भरना
  • अंदर तह देना
  • गद्दी, पट्टी या बंधन डालना
  • दबाना या दबोचना
  • डाट से बंद करना
  • गद्दी या बंधन, गोला, डाट का बनना या बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wad)

نام

ای-میل

تبصرہ

wad

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone