تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wadi" کے متعقلہ نتائج
wadi کے لیے اردو الفاظ
wadi کے اردو معانی
اسم
- وادی
- برساتی نالا
- پہاڑی نالا
- شمالی مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے برساتی نالے جو موسم برسات میں چلتے ہیں لیکن اور دنوں میں خشک رہتے ہیں
- پانی کا دھارا یا بہاؤ جو ان نالوں میں سے گزرتا یا بہتا ہے
- کوئی نخلستان
wadi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वादी
- बरसाती नाला
- पहाड़ी नाला
- शुमाली मग़रिबी एशिया और शुमाली अफ़्रीक़ा के बरसाती नाले जो मौसम-ए-बरसात में चलते हैं लेकिन और दिनों में ख़ुश्क रहते हैं
- पानी का धारा या बहाव जो उन नालों में से गुज़रता या बहता है
- कोई नख़लिस्तान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَعدا
وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
واڑَہ
جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)
veda
( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.
whidah
افریقہ کے چھوٹے ہیئے کی شکل کے پرندے جن کا وائی دوینا خاندان سے تعلق ہے، نسلی افزائش کے موسم میں ان کے نروں کی دم کے لمبے پر نیچے جھکے رہتے ہیں
وُدّی
ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔
video diary
ویڈیو روز نامچہ، کسی فرد کا ویڈیو ریکا رڈر کی مدد سے اپنی زندگی کے کسی دور، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل۔.
وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے
وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے
وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم
۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wadi)
wadi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔