تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wack" کے متعقلہ نتائج

wack

مقامی: ابے ، اماں یار ( مخاطب کرنے کے لیے بے تکلفانہ لفظ).

واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے

wacky

اول جلول، بغلول۔.

wick

بَتّی

واق واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے

wacko

عَجِیب

wacke

ارضیات: ریت پتھر جو پندرہ سے پچھترفی صد تک گارے کے مہین ذرات پر مشتمل ہو-.

واقِعَہ

وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

واقی

بچانے والا، نگاہ رکھنے والا، نگہبان، رکھوالا

واقا

(مجازاً) بلا ، مصیبت ۔

واقِیَہ

قرآن مجید کی سورۃ الملک کا ایک نام

واقِعی

۲۔ (مجازاً) ضروری ، لازمی ۔

واقِعا

رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

وَقِیع

باوقار، بلند مرتبے والا، باوقعت، معزز، ذی اعتبار، ذی عزت، ذی وقار

wack کے لیے اردو الفاظ

wack

wæk

wack کے اردو معانی

اسم

  • مقامی: ابے ، اماں یار ( مخاطب کرنے کے لیے بے تکلفانہ لفظ).

wack के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुक़ामी: अबे , अम्मां यार ( मुख़ातब करने के लिए बे तकलफ़ाना लफ़्ज़)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wack)

نام

ای-میل

تبصرہ

wack

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone