تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واق واق" کے متعقلہ نتائج

واق واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے

واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے

وَہَق

कमंद, जिससे ऊपर चढ़ते हैं, पाश, रस्सी, फंदा।।

اردو، انگلش اور ہندی میں واق واق کے معانیدیکھیے

واق واق

vaaq-vaaqवाक़-वाक़

  • Roman
  • Urdu

واق واق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے
  • رک : واق معنی نمبر ۴ ۔
  • عورت کے سر سے مشابہ ایک چوپایہ

Urdu meaning of vaaq-vaaq

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jo baaaz ravaayaat ke mutaabiq baaaz hinduustaanii jazaa.ir me.n paida hotaa hai, rang samundrii hotaa hai aur u.unchaa.ii taqriiban sau darra (niyam gaz) ke baraabar hotii hai, patto.n kii shakl baaaz ravaayaat ke mutaabiq Dhaal aur phalo.n kii insaanii suro.n jaisii hotii hai, jab hu.a chaltii hai to is kii shaaKhe.n jhuk kar zamiin se Takraatii hai.n aur vauk vauk kii aavaaz aatii hai
  • ruk ha vauk maanii nambar ४
  • aurat ke sar se mushaabeh ek chaupaaya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واق واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے

واق

ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے

وَہَق

कमंद, जिससे ऊपर चढ़ते हैं, पाश, रस्सी, फंदा।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واق واق)

نام

ای-میل

تبصرہ

واق واق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone