تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vide" کے متعقلہ نتائج
vide کے لیے اردو الفاظ
vide کے اردو معانی
فعل
- دیکھیے، رجوع کیجیے ( بطور حوالہ، کسی کتاب وغیرہ میں کسی عبارت سے رجوع کر نے کا مشورہ).
vide के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- देखिए, रुजू कीजीए ( बतौर हवाला, किसी किताब वग़ैरा में किसी इबारत से रुजू करने का मश्वरा)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَعدا
وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
video diary
ویڈیو روز نامچہ، کسی فرد کا ویڈیو ریکا رڈر کی مدد سے اپنی زندگی کے کسی دور، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل۔.
واڑَہ
جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)
veda
( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.
videofit
ویڈیو حلیہ، کسی فرد کی شبیہہ(خصوصاً جس کی پولیس کو تلاش ہو) جو گواہوں کے بیان کیے ہوئے حلیے کو دے کر کمپیوٹر پر تیار کی گئی ہو۔.
videodisc
ویڈیو قرص، دھات کی تہ دار قرص جس پر بصری مواد ریکارڈ کیا جاتا ہے تاکہ اسے ٹیلیوژن کے پردے پر دکھایا جاسکے۔.
وِڈِیو ڈِسک
دھات کی تہ دار قرص جس پر بصری مواد ریکارڈ کیا جاتا ہے تاکہ اسے ٹیلی ویژن کمپیوٹر وغیرہ کے پردے (اسکرین) پر دکھایا جا سکے ؛ وڈیو قرص ۔
وِڈِیو گیمز
وہ وڈیو کھیل جو ٹیلی ویژن کے کمپیوٹر پروگرام کی بنائی ہوئی شبیہوں (فلم) کو برقیاتی ذریعے سے اپنی مرضی کے مطابق حرکت میں لا کر کھیلے جاتے ہیں ۔
videoconference
ویڈیو مجلس، فون لائنوں وغیرہ سے مربوط ٹیلیوژن سیٹوں کا استعمال تاکہ لوگوں کا کوئی گروہ بصری اورسمعی طور پر آپس میں صلاح مشورہ کر سکے۔.
وُدّی
ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔
وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے
وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (vide)
vide
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔