تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَدِیع" کے متعقلہ نتائج

وَدِیع

one who is bidding farewell

وِدّیا

۔ علم ، بدیا ، فلسفہ ۔

وِدیہ

(الف) صف ۔ جس کا نچلا دھڑ نہ ہو ، جس کا جسم نہ ہو ، بے جسم نیز بے تنے کا.

وَدِیعَہ

(قدرت کی طرف سے) عطا کیا ہوا ، ودیعت کردہ ؛ عطیہء خداوندی ۔

وَدِیعی

جو ودیعت کیا گیا ہو ؛ مراد : فطری ، قدرتی ۔

وَدِیعَۃ

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت کِیا جانا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَدِیع کے معانیدیکھیے

وَدِیع

vadii'•वदी'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: وَدَعَ

  • Roman
  • Urdu

وَدِیع کے اردو معانی

صفت

  • دینے والا ، عطا کرنے والا
  • امانت رکھنے والا شخص ۔

Urdu meaning of vadii'

  • Roman
  • Urdu

  • dene vaala, ata karne vaala
  • amaanat rakhne vaala shaKhs

English meaning of vadii'

Adjective

  • one who is bidding farewell

Adjective

  • trustee

वदी' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रुख्सत करनेवाला।

وَدِیع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَدِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَدِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone