تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"voodoo" کے متعقلہ نتائج
voodoo کے لیے اردو الفاظ
voodoo کے اردو معانی
اسم
- ایک طرح کی مذہبی جادوگری جو سیاہ فام لوگ، خصوصاً جو جزائر غرب الہند میں آباد ہیں، کرتے ہیں۔.
- ووڈو پھو نکنے والا۔.
- ووڈو منتر۔.
فعل
- ووڈو کا عمل کرنا۔.
voodoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक तरह की मज़हबी जादूगरी जो स्याह फ़ाम लोग, ख़ुसूसन जो जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद में आबाद हैं, करते हैं।
- ववडो फूंकने वाला।
- ववडो मंत्र।
क्रिया
- ववडो का अमल करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَعدا
وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت
واڑَہ
جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)
veda
( واحد یا جمع) وید، ہندوؤں کے قدیم ترین، مذہبی صحائف ، تعداد میں چار یعنی رگ وید ، سام وید، یجروید اور اتھر وید۔.
وُدّی
ایک ہندوستانی درخت کا نام جو بہت بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بھی موٹا ہوتا ہے اس کے پتے آپٹے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اور پھلیاں سہجنے کی پھلیوں کی طرح مگر ان سے کچھ پتلی ہوتی ہیں ، بعض اطباء کا خیال تھا کہ یہ امراض چشم کو نافع ہے اور ہڈی کے درد کو مٹاتا ہے ۔
video diary
ویڈیو روز نامچہ، کسی فرد کا ویڈیو ریکا رڈر کی مدد سے اپنی زندگی کے کسی دور، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل۔.
وَعدَہ آسان ہے وَعدے کی وَفا مُشکِل ہے
وعدہ کرلینا تو بہت آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا یعنی اس وعدے کو پورا کرنا مشکل ہے
وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم
۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔
وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم
موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔
وَعدَہ وَفا کرنا
وعدہ نبھانا، ایفائے عہد کرنا، عہد پورا کرنا، کہے پر عمل کرنا، وعدہ پورا کرنا، وعدے کے مطابق عمل کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (voodoo)
voodoo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔