تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"veer" کے متعقلہ نتائج
veer کے لیے اردو الفاظ
veer کے اردو معانی
- بَدَل جانا
- ہَٹنا
- سمت بَدَلْنا
- بَدَل دینا
- گُھمانا
- موڑنا
- پھیرْنا
- پِھرانا
- رَوِش بَدَلْنا
veer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बदल जाना
- हटना
- सम्त बदलना
- बदल देना
- घुमाना
- मोड़ना
- फेरना
- फिराना
- रविश बदलना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ویراں
اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر
وِیرانی
ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)
ویریہ دان
جب تین چھوٹی ذاتوں کا خاوند مر جائے یا کہیں باہر چلا جائے اور اس کے گھر اولاد نہ ہو، تو پروہت اس کی جگہ لے کر اولاد پیدا کرتا ہے
وَرَع
(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد
وِیرانَہ پَسَندی
ویرانے میں رہنے کو پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ، غیر آباد جگہ پر رہنے سے رغبت ، تنہائی پسندی
وید
ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام، ہندوؤں کی آسمانی کتابیں جو تعداد میں چار ہیں: رگ وید، یجر وید، سام وید، اتھرو وید
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (veer)
veer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔