تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِیرانے" کے متعقلہ نتائج

وِیرانے

ویرانہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، غیر آباد علاقے، تباہ و برباد علاقہ، غیر آباد جگہ

وِیرانی

ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)

وِیرانَہ

غیر آباد جگہ

وِیْرانا

تنہائی، کونہ، جنگل، اکیلا پن، سنسان، اُجاڑ

وِیْران

اجڑا ہوا، غیرآباد

ویراں

اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وِیران کرنا

اجاڑنا، برباد کرنا، پامال کرنا

وِیران ہونا

اُجڑ جانا ، تباہ و برباد ہو جانا ؛ خراب ہونا ؛ بے آباد ہونا۔

وِیران شُدَہ

جو ویران ہو چکا ہو ، اُجڑا ہوا ، برباد

وِیران ہو جانا

ویرانے کی طرح ہونا ، سنسان ہونا ، بے رونق ہو جانا ۔

وِیرانی چھانا

تباہی ظاہر ہونا، بربادی ظاہر ہونا

وِیرانی ٹَپَکْنا

ویرانہ پن جھلکنا ، سناٹا محسوس ہونا ، ویرانی کے آثار نظر آنا ؛ اُداسی ظاہر ہو

وِیران وِیران

۔ رک : ویرانہ ؛ اُجڑی ہوئی جگہ ۔

وِیران سَرا

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، مجازاً: دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِیرانے کے معانیدیکھیے

وِیرانے

viiraane•वीराने

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: وِیرانَہ

  • Roman
  • Urdu

وِیرانے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ویرانہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، غیر آباد علاقے، تباہ و برباد علاقہ، غیر آباد جگہ

شعر

Urdu meaning of viiraane

  • Roman
  • Urdu

  • viiraana kii jamaa niiz muGiirah haalat, Gair aabaad ilaaqe, tabaah-o-barbaad ilaaqa, Gair aabaad jagah

English meaning of viiraane

Noun, Masculine

  • deserted, desolate place, lonely

वीराने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वीराना का बहु., तथा लघु., निर्जन प्रदेश, वीरान, उजाड़, वन, निर्जन स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِیرانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِیرانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone