تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unglue" کے متعقلہ نتائج
unglue کے لیے اردو الفاظ
unglue کے اردو معانی
فعل
- گوند لَگی کِسی چیز کو علیحدہ کَرنا
- مَسالہ لَگی کِسی چیز کو علیحدہ کَرنا
unglue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- गूंद लगी किसी चीज़ को अलैहदा करना
- मसाला लगी किसी चीज़ को अलैहदा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آنگ لگا دینا
بدن کو کسی چیز کے قریب کرنا یا کسی چیز کو بدن کے قریب کرنا، بغلگیر کرنا، ہم بغل ہونا، کپڑے پہننا
اُنگْلی پَکَڑتے پہنْچا پَکَڑنا
ذرا سا سہارا پاکر پورا حق جمانا، ذرا سے التفات سے بڑھ چلنا، پاؤں پھیلانا
دانتوں میں اُنگْلی دَبانا
اظہارِ تعجَب کرنا ، متحیّر ہونا (حیرت کے ساتھ بعض اوقات اس میں خجالت یا افسوس کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).
دانتوں میں اُنگْلی دَبْنا
کسی کام سے ممانعت کا اظہار کرنا، منع کرنا، روکنا (اس کے ساتھ حیرت یا خوف وغیرہ کا جذبہ بھی شامل ہوتا ہے).
دانتوں کے تَلے اُنْگْلی دَبانا
دانت تلے انگلی دبانا، حیران و متحیر ہونا، ششدر رہ جانا، ہکا بکا رہ جانا
شَہادَت کی اُنگْلی
کلمے کی اُن٘گلی، اَنگشت شہادت، داہنے ہاتھ کی وہ اُن٘گلی جو انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے
کان میں اُنْگْلی دینا
(عمداً کسی کی بات نہ سننے کے لیے کان میں انگلیاں دینا) ، جان بوجھ کر نہ سننا ، سننے سے دانستہ گریز کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (unglue)
unglue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔