تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tory" کے متعقلہ نتائج
tory کے لیے اردو الفاظ
tory کے اردو معانی
اسم
- ٹوری
- انگلستان کی قدیم سیاسی پارٹی کا رکن جو اٹھارہویں صدی کے دوران اور انیسویں صدی کے آغاز میں قدامت پسند پارٹی بن کر اُبھری اور جو موجود نظام کو برقرار رکھنے کی حامی تھی
- (چھوٹے t کے ساتھ) قدامت کے اصولوں کا حامی
- قدامت پسند
- امریکی انقلاب کے دوران تاج برطانیہ کا حمایتی
- شاہ پرست
- سترہویں صدی میں آئرلینڈ سے نکالے ہوئے لوگوں کی ایک جماعت جو شاہ پرست کہلاتی تھی اور جس نے قانون کی حمایت سے محروم ہو کر لوٹ مار، ظلم و ستم اور قانون شکنی کا پیشہ اختیار کر لیا تھا
tory के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टोरी
- इंग्लिस्तान की क़दीम सयासी पार्टी का रुकन जो अठारहवीं सदी के दौरान और उन्नीसवीं सदी के आग़ाज़ में क़दामत पसंद पार्टी बिन कर उभरी और जो मौजूद निज़ाम को बरक़रार रखने की हामी थी
- (छोटे t के साथ) क़दामत के उसूलों का हामी
- क़दामत पसंद
- अमरीकी इन्क़िलाब के दौरान ताज बर्तानिया का हिमायती
- शाह परस्त
- सत्रहवीं सदी में आयरलैंड से निकाले हुए लोगों की एक जमात जो शाह परस्त कहलाती थी और जिस ने क़ानून की हिमायत से महरूम हो कर लूट मार, ज़ुलम-ओ-सितम और क़ानूनशिकनी का पेशा इख़तियार कर लिया था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tory)
tory
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔