تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"theurgy" کے متعقلہ نتائج

theurgy

علم غیب بذریعہ ملائک

تِیرَگی

تاریکی، اندھیرا، ظلمت

تَرَنگی

ترن٘گ سے منسوب، موجی، متلون الطبع

تِرَن٘گا

تین رنگ والا (یہ لفظ کا نگریس اور موجودہ بھارت کے جھنڈے کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تُرْغَہ

ایک خوش الحان پرندہ جو یورپ میں پایا جاتا ہے، یہ باغوں اور جھاڑیوں میں رہتا ہے اور سواے اگست کے باقی ہر مہینے میں خوش الحانی سے چہچہاتا ہے، اس کی کمر کا رنگ با دامی اور سینہ چتی دار ہوتا ہے

طَیّارَگی

جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

تَراگی

کمر زیب(رک)، تاگڑی (رک).

تُرْگی

گھوڑی، ایک پودا، عروس در پودہ، ولائتی مکو، لاط : Physalis flexuosa

تُنْدَگی

تُند (۱) (رک) سے اسم کیفیت.

ٹَرْگی

ایک قسم کی گھاس، جو چارے کے کام میں آتی ہے، اسے بھین٘سیں بڑے شوق سے کھاتی ہیں

تَراؤُنگائی

ایک پودا .

تَڑَنگا

لمبے قد والا، دراز قامت (عموماََ لمبا کے ساتھ مستعمل)

تَرَنگ

کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.

طَراغَیُون

(طب) ایک روئیدگی جس کے پتّے اور بو ، بچھناگ کی طرح ہوتی ہے لیپ سے بدن سے کان٘ٹا اور پیکان باہر نکل آتے ہیں .

تَڑَنگ

رک : تونْگ

theurgy کے لیے اردو الفاظ

theurgy

theurgy کے اردو معانی

اسم

  • سحر کا ایک نظام جس کے عامل افلاطونی، مصری یا دیگر لوگ تھے اور جن کا دعویٰ تھا کہ ان کو کریمانہ دیوتاؤں کی مدد یا ان تک رسائی حاصل ہے
  • علم غیب، معجزہ، کرامت
  • غیبی قوت
  • تصرفِ غیبی
  • مافوق الفطرت قوت جس کا دخل انسانی معاملات میں ہو
  • انسانوں پر اُس غیبی طاقت کے مرتب کردہ اثرات، عملیات کا فن جو کریمانہ تصرف غیبی سے مدد حاصل کرنے کے لیے ہو
  • فن سحر جس پر اشراقیوں اور معجزہ و کرامات ماننے والوں کو پورا یقین ہوتا ہے
  • سیمیا
  • سحر
  • ملائکی
  • جادو

theurgy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सह्र का एक निज़ाम जिस के आमिल अफ़लातूनी, मिस्री या दीगर लोग थे और जिन का दावा था कि इन को करीमाना देवताओं की मदद या उन तक रसाई हासिल है
  • इलम-ए-ग़ैब, मोजिज़ा, करामत
  • ग़ैबी क़ुव्वत
  • तसर्रुफ़-ए-ग़ैबी
  • माफ़ौक़-उल-फ़ित्रत क़ुव्वत जिस का दख़ल इंसानी मुआमलात में हो
  • इंसानों पर इस ग़ैबी ताक़त के मुरत्तिब करदा असरात, अमलीयात का फ़न जो करीमाना तसर्रुफ़ ग़ैबी से मदद हासिल करने के लिए हो
  • फ़न सह्र जिस पर इशराक़ीयों और मोजिज़ा-ओ-करामात मानने वालों को पूरा यक़ीन होता है
  • सीमिया
  • सह्र
  • मलाइकी
  • जादू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (theurgy)

نام

ای-میل

تبصرہ

theurgy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone