تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرَن٘گا" کے متعقلہ نتائج

تِرَن٘گا

تین رنگ والا (یہ لفظ کا نگریس اور موجودہ بھارت کے جھنڈے کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تَرَنگا تَرَنگی

تلوار چلنے کی آواز ، تلواروں کی جھنکار.

تَرَنگا تَرَنگ

تلوار کی آواز جو سخت چیز پر پڑنے سے ہوتی ہے، لڑتے وقت تلواروں کی آواز

تار تِرَن٘گا

جھر جھرا، تار تار الگ وہ کپڑا جس کی بناوٹ دور دور ہو .

تِرِنگالَہ

ایک قسم کا ہتھیار جو شاہی زمانے میں شکار کے لیے استعال ہوتا تھا ، تون٘گل (رک).

تَرَنگی

ترن٘گ سے منسوب، موجی، متلون الطبع

تَرَنگ

کمان کے چلّے کی آواز جو تیر چلاتے وقت نکلتی ہے ؛ تلوار کی جھنکار.

تُرَنگ

گھوڑا

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تَنگا

ایک قسم کا درخت ، رک : تنگ (۲) معنی نمبر ۳-

تِلَنگا

فوج کا باوردی سپاہی، انگریزوں نے جو پہلی باوردی فوج بھرتی کی تھی وہ ملک تلنگانہ میں کی تھی اس لیے ان سپاہیوں کا یہ نام ہوا

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تَرِنْڈا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

تَرِنْدا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرَن٘گا کے معانیدیکھیے

تِرَن٘گا

tirangaa•तिरंगा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

تِرَن٘گا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین رنگ والا (یہ لفظ کا نگریس اور موجودہ بھارت کے جھنڈے کے لیے استعمال ہوتا ہے)
  • بھارت کا قومی پرچم، زعفرانی، سفید اور سبز بالترتیب افقی پٹیوں سے بنا ہے، اوپری بھگوا یا زعفرانی پٹی نفس کشی یا بیگانگی، وسطی سفید پٹی اودے اشوک پہیہ کے ساتھ ایک روشنی ہے‏ جو سچائی اور کردار سازی کی علامت ہے، تو نچلی سبز پٹی زمین اور پیڑ پودوں سے ہمارے تعلق کو ظاہر کرتی ہے اور پہیہ حرکت کی علامت ہے

Urdu meaning of tirangaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiin rang vaala (ye lafz kaangres aur maujuuda bhaarat ke jhanDe ke li.e istimaal hotaa hai
  • bhaarat ka qaumii parcham, zaafraanii, safaid aur sabaz biltartiib uphuqii paTTiiyo.n se banaa hai, u.uprii bhagvaa ya zaafraanii paTTii nafasakushii ya begaanagii, vastii safaid paTTii u.ude ashok pahiya ke saath ek roshnii hai jo sachchaa.ii aur kirdaar saazii kii alaamat hai, to nichlii sabaz paTTii zamiin aur pe.D paudo.n se hamaare taalluq ko zaahir kartii hai aur pahiya harkat kii alaamat hai

English meaning of tirangaa

Noun, Masculine

  • tricolour, flag having three colours, especially the flag of India
  • the Indian flag, saffron or bhagwa colour denotes renunciation of disinterestedness, the white in the center is light, the path of truth to guide our conduct, the green shows our relation to soil, our relation to the plant life here, on which all other life depends, the Ashoka Wheel in the center of the white is the wheel of the law of dharma

तिरंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीन रंग वाला (यह शब्द कांग्रेस और वर्तमान भारत के ध्वज के लिए प्रयोग होता है)
  • भारतीय राष्ट्रीय ध्वज, क्रमशः केसरिया, सफ़ेद और हरे रंग की क्षैतिज पट्टियों से बना है, जिसमें ऊपरी केसरिया पट्टी देश की शक्ति और शौर्य, मध्य में नीले अशोक चक्र के साथ सफ़ेद पट्टी शांति और सत्य, तो निचली हरी पट्टी राष्ट्र की ख़ुशहाली, संपन्नता और पवित्रता की प्रतीक है, और पहिया प्रगति का प्रतीक है

تِرَن٘گا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرَن٘گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرَن٘گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone