تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"theurgy" کے متعقلہ نتائج
theurgy کے لیے اردو الفاظ
theurgy کے اردو معانی
اسم
- سحر کا ایک نظام جس کے عامل افلاطونی، مصری یا دیگر لوگ تھے اور جن کا دعویٰ تھا کہ ان کو کریمانہ دیوتاؤں کی مدد یا ان تک رسائی حاصل ہے
- علم غیب، معجزہ، کرامت
- غیبی قوت
- تصرفِ غیبی
- مافوق الفطرت قوت جس کا دخل انسانی معاملات میں ہو
- انسانوں پر اُس غیبی طاقت کے مرتب کردہ اثرات، عملیات کا فن جو کریمانہ تصرف غیبی سے مدد حاصل کرنے کے لیے ہو
- فن سحر جس پر اشراقیوں اور معجزہ و کرامات ماننے والوں کو پورا یقین ہوتا ہے
- سیمیا
- سحر
- ملائکی
- جادو
theurgy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सह्र का एक निज़ाम जिस के आमिल अफ़लातूनी, मिस्री या दीगर लोग थे और जिन का दावा था कि इन को करीमाना देवताओं की मदद या उन तक रसाई हासिल है
- इलम-ए-ग़ैब, मोजिज़ा, करामत
- ग़ैबी क़ुव्वत
- तसर्रुफ़-ए-ग़ैबी
- माफ़ौक़-उल-फ़ित्रत क़ुव्वत जिस का दख़ल इंसानी मुआमलात में हो
- इंसानों पर इस ग़ैबी ताक़त के मुरत्तिब करदा असरात, अमलीयात का फ़न जो करीमाना तसर्रुफ़ ग़ैबी से मदद हासिल करने के लिए हो
- फ़न सह्र जिस पर इशराक़ीयों और मोजिज़ा-ओ-करामात मानने वालों को पूरा यक़ीन होता है
- सीमिया
- सह्र
- मलाइकी
- जादू
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (theurgy)
theurgy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔