تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"theca" کے متعقلہ نتائج

theca

جھلی یا خول

ٹھیکَہ

رک: ٹھیکا

ٹھیکا

اجارہ، پٹّا

ٹھیکا دینا

کسی چیز یا گاؤں وغیرہ کو اجارہ دینا

ٹھیکا لینا

۱. کسی میعاد کے واسطے کسی چیز کی حقیّت یا حق خریدنا ، اجارہ لینا ، (کنایۃً) ذمہ لینا .

ٹھیکا ٹُوٹْنا

ٹھیکا ختم ہونا ، ٹھیکے کی میعاد پوری ہونا .

ٹھیکا پَٹّا

کھیت پٹے پر لینے کا اقرار نامہ ، دستاویز اجارہ ، پٹا

ٹھیکا بَھرنا

(کسی جانور گھوڑے، شیر وغیرہ کا) اچھلنا کودنا، کدکنا

ٹھیکا کھانا

(موسیقی) طبلے کی آواز کا دور تک پہن٘چنا

ٹھیکا توڑْنا

ٹھیکا ختم کر دینا .

ٹھیکا چُھوٹْنا

اجارہ ہو جانا ، ٹھیکا مل جانا .

ٹھیکا دار

۱. اجارہ دار ، وہ شخص جس نے ٹھیکا لیا ہو ، (مجازاً) پورا ذمہ دار .

ٹھیکا چُھٹْنا

اجارہ ہو جانا ، ٹھیکا مل جانا .

ٹھیکا بَجانا

طبلہ یا ڈھولک اس طرح بجانا کہ گانے والے کی آواز کو سہارا ملے

ٹھیکا بندی

کھیت پٹے پر لینا، پٹا زمینداری وغیرہ

theca کے لیے اردو الفاظ

theca

theca کے اردو معانی

اسم

  • جھلی یا خول وغیرہ
  • (حیوانیات) خول نما ریشے جن میں عضوی ڈھانچے ملفوف ہوں جیسے کسی کیڑے کی مو دار تہ
  • (نباتیات) زیرۂ گل
  • زردانہ کی تھیلی
  • زر ریشه
  • حامل زر
  • لفه
  • کیسهٔ زر
  • غلافِ صُرّه

theca के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • झिल्ली या ख़ौल वग़ैरा
  • (हैव इनयात) ख़ौल नुमा रेशे जिन में अज़वी ढाँचे मलफ़ूफ़ हूँ जैसे किसी कीड़े की मूदार ता
  • (नबातीयात) ज़ीरा-ए-गिल
  • ज़र दाना की थैली
  • ज़र रेशे
  • हामिल ज़र
  • लफ़े
  • कैसे-ए-ज़र
  • ग़लाफ़-ए-सुर्रे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (theca)

نام

ای-میل

تبصرہ

theca

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone