تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"teledu" کے متعقلہ نتائج

teledu

جاوا و سماٹرا میں پایا جانے والا بجّو جس کے جسم سے حملے کے وقت بچاؤ کے لیے بدبو دار مادّہ پھوٹتا ہے Mydaus javanensis ۔.

تِلَڑا

۔(ھ) مذکر۔ تین لڑکا گلے میں پہننے کا زیور۔ جس میں تین لڑیاں ہوتی ہیں۔

تیلْڑی

تیل رکھنے کا چھوٹا برتن ، روغن دان.

تِلَڑی

تلڑا کی تصغیر و تانیث

ٹُلڈا

ایک قسم کا بانْس جو چٹائی بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، لاط: Bambusa tulda.

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

tilde

اعراب

تِلَونڈا

رک : تلوان٘سا

تِلَینڈی

(ہندو) ہولی کا تیسرا دن جو دولینڈی کے بعد آتا ہے

تِلَوَندی

تلوندیاں وہ گاڑیاں (گریاں ہا) ہوتی تھیں جس کو کاشتکار ہوگ (رعایا) یہ سن کر کہ جن٘گل مین فلاں مقام پرپانی ہے مع اپنے مویشیوں کے لے جاتے تھے اور سال کے بارہ مہینے مع اپنی عورتوں اور بچوں کے ان ہی گاڑیوں میں رہتے تھے

طِلا دوز

جس چیز پر طلائی کام ہو

نُطْفَۂ تَولِیدی

قطرئہ منی جس سے حمل قرار پاتا ہے ، مادئہ منویہ ۔

ناہَم تَولِیدی

(نباتیات) جن میں نر اور مادہ زواجے غیریکساں طور پر عمل کرتے ہیں (پودوں کے لیے مستعمل) ۔

teledu کے لیے اردو الفاظ

teledu

teledu کے اردو معانی

اسم

  • جاوا و سماٹرا میں پایا جانے والا بجّو جس کے جسم سے حملے کے وقت بچاؤ کے لیے بدبو دار مادّہ پھوٹتا ہے Mydaus javanensis ۔.

teledu के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जावा-ओ-समाटरा में पाया जाने वाला बजू जिस के जिस्म से हमले के वक़्त बचाओ के लिए बदबूदार मादा फूटता है Mydaus javanensis ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

teledu

جاوا و سماٹرا میں پایا جانے والا بجّو جس کے جسم سے حملے کے وقت بچاؤ کے لیے بدبو دار مادّہ پھوٹتا ہے Mydaus javanensis ۔.

تِلَڑا

۔(ھ) مذکر۔ تین لڑکا گلے میں پہننے کا زیور۔ جس میں تین لڑیاں ہوتی ہیں۔

تیلْڑی

تیل رکھنے کا چھوٹا برتن ، روغن دان.

تِلَڑی

تلڑا کی تصغیر و تانیث

ٹُلڈا

ایک قسم کا بانْس جو چٹائی بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ، لاط: Bambusa tulda.

تَولِیدی

تولید (رک) سے منسوب یا متعلق.

tilde

اعراب

تِلَونڈا

رک : تلوان٘سا

تِلَینڈی

(ہندو) ہولی کا تیسرا دن جو دولینڈی کے بعد آتا ہے

تِلَوَندی

تلوندیاں وہ گاڑیاں (گریاں ہا) ہوتی تھیں جس کو کاشتکار ہوگ (رعایا) یہ سن کر کہ جن٘گل مین فلاں مقام پرپانی ہے مع اپنے مویشیوں کے لے جاتے تھے اور سال کے بارہ مہینے مع اپنی عورتوں اور بچوں کے ان ہی گاڑیوں میں رہتے تھے

طِلا دوز

جس چیز پر طلائی کام ہو

نُطْفَۂ تَولِیدی

قطرئہ منی جس سے حمل قرار پاتا ہے ، مادئہ منویہ ۔

ناہَم تَولِیدی

(نباتیات) جن میں نر اور مادہ زواجے غیریکساں طور پر عمل کرتے ہیں (پودوں کے لیے مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (teledu)

نام

ای-میل

تبصرہ

teledu

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone