تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلَوَندی" کے متعقلہ نتائج

تِلَوَندی

تلوندیاں وہ گاڑیاں (گریاں ہا) ہوتی تھیں جس کو کاشتکار ہوگ (رعایا) یہ سن کر کہ جن٘گل مین فلاں مقام پرپانی ہے مع اپنے مویشیوں کے لے جاتے تھے اور سال کے بارہ مہینے مع اپنی عورتوں اور بچوں کے ان ہی گاڑیوں میں رہتے تھے

تِلَونچی

جوئے کی ایک خاص قسم جو کو مچیڑا کہتے ہیں اور جو مستطیل شکل کا بند ہوتا ہے

توندی

ناف

تِیونہی

بالکل اسی وقت، اسی لمحہ

تَلْوائی

گھوڑے کی بیماری جس میں سم خشک ہو جانے کی وجہ سے گھوڑے کے لیے زمین پر سم رکھنا دشور ہو جاتا ہے.

تِلوں

تِل جمع تراکیب میں مستعمل

تِرْوَیدی

رک : تربیدی

تُنْدی

(کسی چیز کی کیفیت یا صفت میں) تیزی، طراری، زور، شدت

تَنَدّی

(طب) بدن پر نمی کا ظاہر ہونا ، بدن کا پسیجنا ، تھوڑا پسینہ آنا ، انگ : Transpiration

تَلامَدی

لکڑی کی ایک قسم کا نام نیز درخت کا نام جس سے یہ لکڑی حاصل کی جاتی ہے.

تِرَوندا

بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تُونری

ایک خاص قسم کی نرم و نفیس چٹائی.

تِسُونی

تین تین سوت کے تا نے بانے سے بنا ہوا.

تھونٹی

تھونٹ (رک) سے منسوب یا متعلق .

تَوَحُّدی

توحد (رک) سے منسوب یا متعلق.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلَوَندی کے معانیدیکھیے

تِلَوَندی

tilau.ndii• तिलौंदी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تِلَوَندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلوندیاں وہ گاڑیاں (گریاں ہا) ہوتی تھیں جس کو کاشتکار ہوگ (رعایا) یہ سن کر کہ جن٘گل مین فلاں مقام پرپانی ہے مع اپنے مویشیوں کے لے جاتے تھے اور سال کے بارہ مہینے مع اپنی عورتوں اور بچوں کے ان ہی گاڑیوں میں رہتے تھے

Urdu meaning of tilau.ndii

  • Roman
  • Urdu

  • tuluu nadiyaa.n vo gaa.Diyaa.n (giriyaa.n ha) hotii thii.n jis ko kaashtakaar hog (riyaayaa) ye san kar ki jangal main fulaa.n muqaam prpaanii hai maa apne maveshiiyo.n ke le jaate the aur saal ke baarah mahiine maa apnii aurto.n aur bachcho.n ke in hii gaa.Diiyo.n me.n rahte the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلَوَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلَوَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone