تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tearoom" کے متعقلہ نتائج
tearoom کے لیے اردو الفاظ
tearoom کے اردو معانی
اسم
- کوئی چھوٹا چائے خانہ یا چائے بنا کر بیچنے کی دکان۔.
tearoom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोई छोटा चाय ख़ाना या चाय बना कर बेचने की दुकान।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹرام
ریل سے ملتی جلتی گاڑی جو ریل کی پڑی پر چلتی ہے (بعض بڑے شہروں کی سڑکوں پر اس کا رواج ہے ، بمبئی اور ہندستان کے بڑے شہروں میں ٹرام برقی طاقت سے چلتی ہے).
تُرُم
بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید
te deum
(الف) ایک مناجات جوان لاطینی الفاظ سے شروع ہوتی ہے : Te Deum laudamus؛ اے خدا ہم تیری ثنا کرتے ہیں (ب) اس کے ساتھ کی موسیقی ۔.
طُرَّم باز سَمَجْھنا
اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا
تُرْمِڑی
ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک
طُرَّم خان سَمَجْھنا
اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ڈین٘گ مارنا ، شیخی بگھارنا ، اکڑنا ، دوسروں سے خود کو برتر سمجھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tearoom)
tearoom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔