تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tearoom" کے متعقلہ نتائج

tearoom

کوئی چھوٹا چائے خانہ یا چائے بنا کر بیچنے کی دکان۔.

طارُم

لکڑی یا بانس کا ٹھاٹھریا گھر، لکڑی کا مکان، باغ میں بنایا جانے والا لکڑی کا گول چھت کا مکان

تُرُم

بیڑی بیکڑا، پوائی، (تاریخ) کاٹھ، جس میں مجرموں کے پاؤں (اور کبھی کبھی ہاتھ بھی) ٹھون٘ک دیئے جاتے ہیں، قید

طارَم

تارو

رک : تیرا، تمہارا

تاروں

تارا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

تَحرِیْمَہ

نمازی کی نیت بان٘دھنے کے وقت پہلی دفعہ ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہنے کا عمل

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تَرامِی

ایک دوسرے پر تیر پھینکنا

طارُمِ خَضْرا

(کنایۃً) نیلگوں آسمان.

تَھرْما

تھرمو (رک) کا اردو تلفظ جیسے تھرما میٹر وغیرہ میں.

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

تُنْدِمی

۔(ف) مونث۔ ۱۰تیزی۔ چرپراہٹ۔ ۲۔سختی۔ خشونحت۔ ۳۔غصّہ۔ بدمزاجی۔ ۴۔نعوظ۔ اِستادگی۔ شہوت۔

تَحْرِیمی

تحریم (رک) سے منسوب ، حرام سے قریب تر .

تَھرْمو

گرم ؛ گرمی ، حراری (بطور سابقہ مستعمل).

tearoom کے لیے اردو الفاظ

tearoom

tearoom کے اردو معانی

اسم

  • چائے خانہ
  • ٹی ہاؤس
  • کمرہ یا دکان جہاں گاہکوں کو چائے یا دیگر اشیائے خورد و نوش پیش کی جائیں

tearoom के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चाय ख़ाना
  • टी हाऊस
  • कमरा या दुकान जहां ग्राहकों को चाय या दीगर अश्या-ए-ख़ुर्द-ओ-नोश पेश की जाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tearoom)

نام

ای-میل

تبصرہ

tearoom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone