تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tank" کے متعقلہ نتائج
tank کے لیے اردو الفاظ
tank کے اردو معانی
- حَوضْ
- حوضک
- تالاب
tank के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हौज़
- हौज़क
- तालाब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹانک
پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .
ٹَنْکاری
ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے
تَنْکَہ
ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-
تَنْکِیس
لوٹانا ، اونْدھا کرنا ؛ (طب) ایک عمل جس میں قرنیہ کے سامنے پتلی سوئی چبھو کر رطوبت جلیدیہ کو پیچھے کی طرف ربوطت زجاجیہ میں گرا دیتے ہیں جہاں وہ جذب ہوتی رہتی ہے قدیم یونانی اطباء اس عمل کو مرض نزول االماء (موتیا بند) میں کیا کرتے تھے-
تَنْخواہ حَلال کَرْنا
محنت اور ایمانداری سے کام کرکے روزی کمانا ، فرائض منصبی دیانت داری سے ادا کرنا.
تَنْخواہ جاگِیر
’’ تنخواہ جاگیر‘‘سے وہ جاگیر مراد ہے جو بعوض تنخواہ ذات معطی لہ، یا بعوض تنخواہ فوج یا ملازمین دیگر عطا کی گئی ہو
ٹَین٘کَر
رقیق اشیا (تیل شیرہ پانی وغیرہ) لے جانے والا ، (عام طور پر تیل بردار جہاز یا ٹرک کےلیے اردو میں رائج ہے).
ٹانْکنا
۱. ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے ملا کر ٹان٘کا بھرنا، موتی بنت لچکا وغیرہ سوئی تاگے سے لگانا، سینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tank)
tank
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔