تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانْکنا" کے متعقلہ نتائج

ٹانْکنا

۱. ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے ملا کر ٹان٘کا بھرنا، موتی بنت لچکا وغیرہ سوئی تاگے سے لگانا، سینا .

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَیوَند ٹانْکنا

جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .

مَسالا ٹانْکنا

کپڑوں میں گوٹا، ٹھپہ یا بنت کناری وغیرہ ٹانکنا یا لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْکنا کے معانیدیکھیے

ٹانْکنا

Ta.nknaaटाँकना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: بازاری عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹانْکنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے ملا کر ٹان٘کا بھرنا، موتی بنت لچکا وغیرہ سوئی تاگے سے لگانا، سینا .
  • ۲. جوڑنا ، جھالنا .
  • ۳. نتھی کرنا، شامل کرنا ، لگانا؛ مشغول کرنا .
  • ۴. یادداشت لکھنا، درج کرنا، لکھنا، تحریر کرنا .
  • ۵. (عوام) (عرضی وغیرہ) دینا، داخل کرنا ، لگانا .
  • ۶. ٹان٘کا لگانا ، سینا .
  • ۷. (عوام) کھا جانا، ہضم کرجانا .
  • ۸. زخم سینا .

شعر

Urdu meaning of Ta.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek kap.De ko duusre kap.De se mila kar Taankaa bharnaa, motii bint lachkaa vaGaira so.ii taage se lagaanaa, senaa
  • ۲. jo.Dnaa, jhaalnaa
  • ۳. natthii karnaa, shaamil karnaa, lagaanaa; mashGuul karnaa
  • ۴. yaadadaasht likhnaa, darj karnaa, likhnaa, tahriir karnaa
  • ۵. (avaam) (arzii vaGaira) denaa, daaKhil karnaa, lagaanaa
  • ۶. Taankaa lagaanaa, senaa
  • ۷. (avaam) kha jaana, hazam kar jaana
  • ۸. zaKham senaa

English meaning of Ta.nknaa

Transitive verb

टाँकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹانْکنا

۱. ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے سے ملا کر ٹان٘کا بھرنا، موتی بنت لچکا وغیرہ سوئی تاگے سے لگانا، سینا .

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَیوَند ٹانْکنا

جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .

مَسالا ٹانْکنا

کپڑوں میں گوٹا، ٹھپہ یا بنت کناری وغیرہ ٹانکنا یا لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانْکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانْکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone