تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"talk" کے متعقلہ نتائج

ٹالْک

ایک چکنی شفاف معدنی ہے جو پرت کی صورت میں پائی جاتی ہے ؛ اور چکنا کرنے کے کام میں آتی ہے .

talk

اَفْواہ

talc

ابرق کا سفوف یا طلق ، بھوڈل۔.

تَلْخ

کڑوا، بد ذائقہ، بدمزہ

تَلْقِیح

بار آور کرنا، حاملہ کرنا، نر و مادہ کا ملاپ کرنا

تَلْخی

ناگواری، بد مزگی

تَلْکھی

تڑپ ، اضطراب ، بے چینی ، کھلبلی.

تَلْخَہ

پتّہ، خلط صفرا کی پت

تَلْخا

(ستّو، پِتّا)

تَلْخ کَہْنا

کڑوی باتیں کرنا ، برا بھلا کہنا.

تَلْخ کَرْنا

کڑوا کرنا

تَلْخ ہونا

کڑوا ہونا، ناگوار ہونا، بدمزہ ہونا

تَلْخ گو

رک: تلخ زبان، کڑوا بول، بے رخی سے بات کرنا، بد کلامی کرنا، بات بات پر چیخنا چلّانا، سچی بات تلخ ہوتی ہے، غیر مہذب

talk-show

رک CHAT SHOW.

تَلْخ لَگْنا

ناگوار گزرنا برا لگنا .

talk کے لیے اردو الفاظ

talk

tɔːk

talk کے اردو معانی

  • بولنا
  • باتیں کرنا
  • خیالات کے تبادلے یا اظہار کے لیے باتیں کرنا
  • گفتگو کرنا
  • آپس میں بات چیت کرنا
  • تقریر کرنا یا لیکچر دینا
  • گپ شپ ہانکنا
  • بہت بولنا یا بکواس کرنا
  • منھ سے الفاظ نکالنا
  • ناطق ہونا
  • کسی نہ کسی طریقے سے دوسرے کو اپنے مافی الضمیر سے آگاہ کرنا، جیسے اشاروں یا علامتوں سے
  • بے تکلفانہ بات کرنا
  • (بول چال) خفیہ اطلاع بہم پہنچانا جیسے پولیس کو
  • مخبری کرنا

talk के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बोलना
  • बातें करना
  • ख़्यालात के तबादले या इज़हार के लिए बातें करना
  • गुफ़्तगु करना
  • आपस में बातचीत करना
  • तक़रीर करना या लैक्चर देना
  • गपशप हांकना
  • बहुत बोलना या बकवास करना
  • मुँह से अलफ़ाज़ निकालना
  • नातिक़ होना
  • किसी ना किसी तरीक़े से दूसरे को अपने माफी अलज़मीर से आगाह करना, जैसे इशारों या अलामतों से
  • बे तकलफ़ाना बात करना
  • (बोल चाल) खु़फ़ीया इत्तिला बहम पहुंचाना जैसे पुलिस को
  • मुख़्बिरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (talk)

نام

ای-میل

تبصرہ

talk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone