تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْخ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْخ کَرْنا

کڑوا کرنا

زِنْدَگی تَلْخ کَرْنا

سخت تکلیف پہن٘چانا، جینا حرام کردینا، اذیّت پہن٘چانا

زِیسْت تَلْخ کَرْنا

ایسی تکلیف دینا کہ جینے کا لُطف نہ رہے، زِندگی دُوبھر کرنا

عَیش تَلْخ کَرْنا

عیش منغص کرنا، آرام و آسائش میں خلل ڈالنا

جَوانی تَلْخ کَرنا

۔جوانی کو بے لطف اور ناگوار کرنا۔ ؎

مَزے تَلخ کَرنا

لطف جاتا رہنا ، عیش و آرام نہ رہنا ۔

مُکھ تَلخ کَرنا

ناراضگی کا اظہار کرنا ، ترش رُو ہونا ، منھ بنانا ، بدمزگی ۔

تَلے کَرنا

جھکانا ، نیچا کرنا.

تَلْخ کَہْنا

کڑوی باتیں کرنا ، برا بھلا کہنا.

تَل کَرْنا

(قمار بازی) نیچے دبا لینا، چھپا لینا، غائب کردینا، چُرا لینا

تِلَک کَرنا

گدی نشینی کی رسم ادا کرنا، تخت پر بٹھانا

تَلَف کَرنا

destroy, waste, ruin, squander, consume, lose

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخ کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَلْخ کَرْنا

talKH karnaa•तल्ख़ करना

محاورہ

مادہ: تَلْخ

  • Roman
  • Urdu

تَلْخ کَرْنا کے اردو معانی

  • کڑوا کرنا
  • بد مزا کرنا، ناگوار بنانا

Urdu meaning of talKH karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dvaa karnaa
  • badmaza karnaa, naagavaar banaanaa

English meaning of talKH karnaa

  • embitter

तल्ख़ करना के हिंदी अर्थ

  • कड़वा करना
  • बेमज़ा या अरुचिकर बनाना, नागवार या असह्य बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْخ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْخ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone