تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹالْک" کے متعقلہ نتائج

ٹالْک

ایک چکنی شفاف معدنی ہے جو پرت کی صورت میں پائی جاتی ہے ؛ اور چکنا کرنے کے کام میں آتی ہے .

ٹَھلَک

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سطح صاف کرنے اور چکنانے کا تکلی کی قسم کا اوزار .

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

ٹالا

(دلال) دھیلا .

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹالو

defer, postpone

ٹال

لکڑیوں کی دکان جو ایک ان٘بار کے طور پر ہوتی ہے، لکڑی بان٘س یا گھاس وغیرہ کا ڈھیر ، این٘دھن کا ان٘بار، (لفظاً) تلے اوپر چیزوں کی ڈھیر، ان٘بار، چٹّا .

ٹاک

جلد ، فوراً .

ٹانک

پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .

ٹَہَل

خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت

ٹَہَک

१ टहकने की क्रिया, अवस्था या भाव

ٹامَک

ٹمکی

ٹالَن

ٹالی (۲) (رک) کی تانیث، ٹہل کرنے والی .

ٹِہَک

ٹِھٹک، رکاوٴ، چوکنّا ہونا، چونْک پڑنا، چمکنا، روٹھنا، کوئل کی کوک

ٹاٹَک

ٹٹکا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹالْک کے معانیدیکھیے

ٹالْک

Taalk•टाल्क

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ٹالْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چکنی شفاف معدنی ہے جو پرت کی صورت میں پائی جاتی ہے ؛ اور چکنا کرنے کے کام میں آتی ہے .

Urdu meaning of Taalk

  • Roman
  • Urdu

  • ek chiknii shaffaaf maadinii hai jo parat kii suurat me.n paa.ii jaatii hai ; aur chiknaa karne ke kaam me.n aatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹالْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹالْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone