تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"suttee" کے متعقلہ نتائج

suttee

ستی کی قدیم ہندوانہ رسم ، بیوی کا شوہر کی لاش پر جل مرنا ۔.

سُتی

جس کے آگے بیٹا یا بیٹے ہوں، باپ

سوتی

سوتا کی تانیث (تراکیب میں مُستعمل)

سُتے

سوتے

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

سوتے

سوتا (۲) (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

صَوتی

صوت سے منسوب یا متعلق، آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے منسوب

سونٹی

چھڑی، لکڑی، قمچی

سونٹے

سون٘ٹا (رک) کی جمع یا مُغیَرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

saute

پَتيلی ميں تھوڑی سی چَربی ڈال کَر پَکايا / تَلا ہُوا

سُوتی بَدْنا

(کھیل) بچّوں کی ایک شرط جس میں ہروقت ذرا سا تاگا مُن٘ھ کے اندر رکھتے ہیں .

سُوتی پُھلان

ریشمیں کپڑا جس پر سُوت کے پُھول بنے ہوں .

سُوتیا جَڑ

سُوت جیسی باریک جڑ ، وہ جڑ جو بہت باریک ہو .

سُتِنی

وہ عورت جس کے بیٹا ہوں

دو سُوتی

کپڑا جسکا تانا دُہرے اور بانا اکہرے تار کا ہوتا ہے، دو سوت سے بُنا ہوا کپڑا، دو سوت والا، معمولی اور دبیز کپڑا

suttee کے لیے اردو الفاظ

suttee

ˈsʌt.iː

suttee کے اردو معانی

اسم

  • [ہندی، سنسکرت] ستی ہونے والی ہندو عورت
  • ستی کے رسم و عمل
  • ہندو بیوہ جو شوہر کی چتا پر اپنے آپ کو نذر آتش کر لیتی ہے

suttee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [हिन्दी, संस्कृत] सती होने वाली हिंदू औरत
  • सती के रस्म-ओ-अमल
  • हिंदू बेवा जो शौहर की चिता पर अपने आप को नज़र-ए-आतिश कर लेती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (suttee)

نام

ای-میل

تبصرہ

suttee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone