تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"strand" کے متعقلہ نتائج

strand

ساہِل

stranded

کنارہ

سَراں

سر (رک) کی جمع ، تراکیبب میں مستعمل.

سَرّانا

ہلکی ہلکی ہوا آنا، ہلکی ہلکی سان٘س آنا، ہوا کی وجہ سے درخت کے پتّوں کا رگڑ کھا کے آواز دینا، چیونٹی یا جُوں وغیرہ کا بدن پر آہستہ آہستہ چلتے معلوم ہونا، ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا لہرانا، کسی رقیق چیز کے جوش ہوتے وقت پانی کا آواز دینا، سرسرانا

سَتْرانا

غصّے ہونا، ناراض ہونا، اکھڑا اکھڑا بولنا، غصّے میں صاف طور پر نہ بولنا

سِرانا

دریا غیرہ میں بہانا (قرآن شریف، صریح، عزیہ یا دوسری متبرک چیزوں کے واسطے مُستعمل)، سرد کرنا، خنک یا ٹھنڈا کرنا

سَرانا

سراہنا ، تعریف کرنا .

سَرَنْدَہ

ایک ساز جس میں تین تار ہوتے ہیں

سَمَنْد

وہ گھوڑا جس کے جسم کا رن٘گ بادامی اور ایال اور دم و زانو سیاہ ہوں یا زانو اور پچھلے پاؤں کے بال سیاہ ہوں (یہ مبارک خیال کیا جاتا ہے)، زردی مائل گھوڑا

سِپَنْد

رائی، کالی رائی، کالا دانہ جسے نظرِ بد کا اثر دور کرنے کے لیے بھی جلایا جاتا ہے

سَپَنْد

سَرَن

بچاؤ کی جگہ، ملجا و ماویٰ، پناہ، بھروسا، تکیہ، آسرا، ہوا کا جھون٘کا

سَڑاند

ناگوار بدبو، بری بو، بہت تیز بدبو، سڑن، سڑاند

سانڈ

بیل یا گھوڑا جسے نسل کی افزائش کے لیے تیّار کیا جائے اور کسی کام میں نہ لایا جائے ، بجار.

سَن٘ڈ

فربہ، موٹا، ہٹّا کٹّا

strand کے لیے اردو الفاظ

strand

strænd

strand کے اردو معانی

  • کنار آب
  • ساحل
  • وہ زمین جو سمندر یا پانی کے کسی دوسرے بڑے قطعے کے کنارے پر ہو
  • وہ ساحلی حصہ جہاں تک سمندر کا پانی حالت مد میں چڑھ آتا ہے (اس حصے سے لے کر جہاں تک وہ حالت جذر میں سمٹ جاتا ہے)

strand के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • कनार आब
  • साहिल
  • वो ज़मीन जो समुंद्र या पानी के किसी दूसरे बड़े कुत्ते के किनारे पर हो
  • वो साहिली हिस्सा जहां तक समुंद्र का पानी हालत मद में चढ़ आता है (इस हिस्से से लेकर जहां तक वो हालत जज़र में सिमट जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (strand)

نام

ای-میل

تبصرہ

strand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone