تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"step" کے متعقلہ نتائج
step کے لیے اردو الفاظ
step کے اردو معانی
- قدم
- چلنے، دوڑنے، ناچنے وغیرہ کی حالت میں پاؤں کو زمین سے اُٹھا کر دوبارہ نئی جگہ رکھنے کا عمل
- چلنے میں پاؤں کو اُٹھا کر آگے رکھنے کا درمیانی فاصلہ
- پاؤں کا وہ نشان یا نقش جو زمین پر بنے
- نقش یا چال
- رفتار
- طرز خرام
- دوسروں کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کا عمل یا موسیقی میں قدم کی ہم آہنگی
- (جمع) حرکات یا راستے
- تدبیر یا کسی اقدام کے سلسلے میں کوئی درمیانی مرحلہ
- ایک ناپ (پیمانہ)
- کسی عمل میں ایک مرحلہ
- درجہ، گریڈ یا منصب
- تھوڑا سا فاصلہ
- ناچ میں تھرک کا انداز
- چڑھنے یا اُترنے میں پاؤں ٹکنے کے لیے کوئی چیز جیسے سیڑھی کا ڈنڈا یا زینے کی سیڑھی
- (موسیقی) سٹاف یا سکیل (سرگرم) کا کوئی درجہ
- سرگرم کے دو تواتری درجوں کا درمیانی وقفہ
- کسی شے کا آگے بڑھا ہوا حصہ
- (جہاز رانی) مستول کے نچلے سرے کو تھامنے والا ساکٹ، فریم یا پلیٹ فارم
step के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़दम
- चलने, दौड़ने, नाचने वग़ैरा की हालत में पांव को ज़मीन से उठा कर दुबारा नई जगह रखने का अमल
- चलने में पांव को उठा कर आगे रखने का दरमयानी फ़ासिला
- पांव का वो निशान या नक़्श जो ज़मीन पर बने
- नक़्श या चाल
- रफ़्तार
- तर्ज़ ख़िराम
- दूसरों के साथ क़दम मिला कर चलने का अमल या मूसीक़ी में क़दम की हम आहंगी
- (जमा) हरकात या रास्ते
- तदबीर या किसी इक़दाम के सिलसिले में कोई दरमयानी मरहला
- एक नाप (पैमाना
- किसी अमल में एक मरहला
- दर्जा, ग्रेड या मंसब
- थोड़ा सा फ़ासिला
- नाच में थिरक का अंदाज़
- चढ़ने या उतरने में पांव टिकने के लिए कोई चीज़ जैसे सीढ़ी का डंडा या ज़ीने की सीढ़ी
- (मूसीक़ी) स्टाफ़ या स्केल (सरगर्म) का कोई दर्जा
- सरगर्म के दो तो उत्तरी दर्जों का दरमयानी वक़फ़ा
- किसी शैय का आगे बढ़ा हुआ हिस्सा
- (जहाज़रानी) मस्तूल के निचले सिरे को थामने वाला सॉकॅट, फ्रे़म या प्लेटफार्म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stepping stone
چڑھ پتھر ، اُبھرا ہوا پتھر جو کسی چشمے یا کیچڑ کی جگہ سے گزرنے کے لیے رکھ دیا جائے ۔.
stephanotis
جنس Stephanotis کا مدارینی علاقے کا پودا جو چکنے چکنے خوشبو دار عموماً سفید پھولوں کے لیے ا گایا جاتا ہے ۔.
steeplechase
گھڑ دوڑ جس میں اگلے زمانے میں کسی منارے تک پہنچنا ہوتا تھا، خصوصاً جس میں مضافات میں سے گزرنا اور کھائیاں، جھاڑیاں وغیرہ پھلانگنا ہو۔.
staphylococcus
جنس اسٹفی لوکوکس سے تعلق رکھنے والا جرثومہ جو انگور کے خوشوں جیسے گچھوں میں حیوانوں کی کھالوں اور غشاء مخاطی (لعابی جھلّی) میں پائے جاتے ہیں اور بعض اوقات پیپ پیدا کرتے ہیں، جرثوم عنبی ۔.
سِتوپ
مخروطی شکل میں اِین٘ٹ اور پتّھر سے بنے ہوئے نِیم دائرے کا ٹھوس گُن٘بد جو قبر کی طرح ہوتا ہے، اس میں گوتم بدھ یا بودھ بزرگوں کے تبرکات یا ہڈَیاں دفن کی جاتی ہیں اور انہیں متّبرک سمجھا جاتا ہے
stipe
نباتیات و حیوانیات: ڈنٹھل ، ڈنڈی ، ٹہنی، خصوصاً پھول یا کھمبی وغیرہ کی ، پت ڈنڈی ؛ بعض حشروں کی ساق چشم ۔.
stapes
تشریح الاعضا: کان کے درمیان کی رکاب کی شکل کی ہڈی جو سندانی ہڈی سے کان کے اندرون تک آواز کی لہریں پہنچاتی ہے ؛ رکیبی ہڈی ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (step)
step
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔