تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stoop" کے متعقلہ نتائج
stoop کے لیے اردو الفاظ
stoop کے اردو معانی
- خم ہونا
- خمیدہ ہونا یا جھکنا
- اپنے سر اور کندھوں کو سیدھی حالت سے خمیدہ حالت میں لانا
- عادتاً جھک جانا یا خم کھا جانا
- گوارا کرنا یا کر لینا
- کسی کے لیے کچھ کرنا
- اپنے آپ کو دوسروں کی سی پست سطح تک جھکا لینا
- وقار کے منافی رویہ اختیار کرنا
- جھپٹنا یا جھپٹا مارنا
stoop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़म होना
- ख़मीदा होना या झुकना
- अपने सर और कंधों को सीधी हालत से ख़मीदा हालत में लाना
- आदतन झुक जाना या ख़म खा जाना
- गवारा करना या कर लेना
- किसी के लिए कुछ करना
- अपने आप को दूसरों की सी पस्त सतह तक झुका लेना
- वक़ार के मुनाफ़ी रवैय्या इख़तियार करना
- झपटना या झपटा मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِتوپ
مخروطی شکل میں اِین٘ٹ اور پتّھر سے بنے ہوئے نِیم دائرے کا ٹھوس گُن٘بد جو قبر کی طرح ہوتا ہے، اس میں گوتم بدھ یا بودھ بزرگوں کے تبرکات یا ہڈَیاں دفن کی جاتی ہیں اور انہیں متّبرک سمجھا جاتا ہے
staffordshire bull terrier
ٹیریئر کتوں کی چھوٹی مگر مضبوط گٹھیلے بدن کی نسل ، سر چھوٹا اور چپٹا ، کان لٹکواں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stoop)
stoop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔