تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"steps" کے متعقلہ نتائج

steps

سِیڑھی

stepson

سوتیلا بیٹا۔.

stepsister

سوتیلی بہن، علاّتی (ایک باپ کی اولاد) یا اخیافی (ماں جائی ) ۔.

stapes

تشریح الاعضا: کان کے درمیان کی رکاب کی شکل کی ہڈی جو سندانی ہڈی سے کان کے اندرون تک آواز کی لہریں پہنچاتی ہے ؛ رکیبی ہڈی ۔.

stipes

نباتیات و حیوانیات: stipe.

سُوٹ پوش

سوٹ پہننے والا .

سات پُشْت کی ناک کَٹْنا

(عور) پورے خاندان کی آبرو جانا ، خاندان کی ذِلْت ہونا.

سات پُشْت گِنْنا

بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا.

سات پُشْت کو پُنْوانا

(عور) کوئی ایسی حرکت سرزد ہونا کہ بُزرگوں کی بدنامی ہو ، اپنی خراب حرکتون سے باپ دادا کو گالیاں کِھلوانا.

stop short

ٹِھٹَک

سات پُشْت

آباو اجداد، اسلاف، (مجازاً) پُورا خاندان

اِسْٹاپ اِسْٹاپ

کسی بھی جاری کام یا شخص کو یکایک روک دینے کا کلمہ ، خصوصاً امتحان ، کھیل یا ٹریفک وغیرہ کے بیان مستعمل.

سات پُشْتوں کو کَھنگال ڈالْںا

پُورے خاندان کو بُرا کہنا.

steps کے لیے اردو الفاظ

steps

step

steps کے اردو معانی

  • سِیڑھی
  • زِینَہ

steps के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सीढ़ी
  • ज़ीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

steps

سِیڑھی

stepson

سوتیلا بیٹا۔.

stepsister

سوتیلی بہن، علاّتی (ایک باپ کی اولاد) یا اخیافی (ماں جائی ) ۔.

stapes

تشریح الاعضا: کان کے درمیان کی رکاب کی شکل کی ہڈی جو سندانی ہڈی سے کان کے اندرون تک آواز کی لہریں پہنچاتی ہے ؛ رکیبی ہڈی ۔.

stipes

نباتیات و حیوانیات: stipe.

سُوٹ پوش

سوٹ پہننے والا .

سات پُشْت کی ناک کَٹْنا

(عور) پورے خاندان کی آبرو جانا ، خاندان کی ذِلْت ہونا.

سات پُشْت گِنْنا

بُرا بھلا کہنا ، گالیاں دینا.

سات پُشْت کو پُنْوانا

(عور) کوئی ایسی حرکت سرزد ہونا کہ بُزرگوں کی بدنامی ہو ، اپنی خراب حرکتون سے باپ دادا کو گالیاں کِھلوانا.

stop short

ٹِھٹَک

سات پُشْت

آباو اجداد، اسلاف، (مجازاً) پُورا خاندان

اِسْٹاپ اِسْٹاپ

کسی بھی جاری کام یا شخص کو یکایک روک دینے کا کلمہ ، خصوصاً امتحان ، کھیل یا ٹریفک وغیرہ کے بیان مستعمل.

سات پُشْتوں کو کَھنگال ڈالْںا

پُورے خاندان کو بُرا کہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (steps)

نام

ای-میل

تبصرہ

steps

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone